counter easy hit

لاہور، معصوم بچے کی ہنسی چھن گئی، غبارے بیچنے والاپارک میں امیرزادوں کے شکاری کتوں کا شکار بن گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی؟؟؟
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)علامہ اقبال پارک لاہور میں بچوں کو غبارے بیچ کر خوش کرنے والے معصوم بچے کی اپنی ہنسی نوچ لی گئی، غبارے بیچنے والا بچہ اقبال ٹاون لاہور فیملی پارک مون مارکیٹ امیر ذادے کے پالتو کتوں کا شکار بن گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کس طرح کتوں کے چنگل میں معصوم بچے کو آزاد کروایا گیا۔
پبلک پارک میں شکاری کتوں کے ساتھ گھومنا غیر قانونی عمل ہے اور اس پر ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے مگر کیااسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس کے خلاف کوئی مقدمہ چلے گا سزا ہو گی یا پلاٹ دے کے صلح کروا دی جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website