counter easy hit

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

[wpc-weather id=”J”/]

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی ہے۔ ظاہراً طیارے کو

man portable surface to air missile

سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے بارے دو احتمال اوائل سے ہی دیے جارہے ہیں اور ہم نے بھی ذکر کیا تھا کہ یہ یا روسی ساختہ سٹرلا 2 نامی میزائل ہے یا ایرانی ساخت میثاق 2 ہے جو روسی اسٹرالا سے قدرے پیشرفتہ ہے۔ افغان طالبان کو زمین سے فضا میں مار کرنے والی میزائل ٹیکنالوجی کس نے دی ہے اس پر اس وقت تک عربی فارسی اور اردو ذرائع ابلاغ سرگرداں ہیں جبکہ مغربی اور عبری مکمل طور پر خاموش ہیں کہ کہیں افغانستان میں گرائے جانے والے امریکی طیاروں کے آفٹر افیکٹس سے امریکی صدر کا فلسطینی امن کا نام نہاد منصوبہ تحت الشعاع نہ چلا جائے