counter easy hit

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ ایسا سودا کر لیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

India dealt with Israel that the whole world was amazed

نئی دہلی( ویب ڈیسک )بھارت نے اسرائیل سے دو اور فالکن اواکس طیارے حاصل کرے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا بھارتی وزارت دفاع نے سیکورٹی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کو رواں سال فروری میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فضائی جھڑپ سے چند دن قبل دو ارب ڈالر مالیت کے دو اور اواکس طیارے خریدنے کی درخواست کی تھی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے اسرائیل سے دو اور فالکن اواکس طیارے حاصل کرے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا بھارتی وزارت دفاع نے سیکورٹی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کو رواں سال فروری میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فضائی جھڑپ سے چند دن قبل دو ارب ڈالر مالیت کے دو اور اواکس طیارے خریدنے کی درخواست کی تھی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خریداری کے عمل میں شامل چار افراد کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ فالکن اواکس طیاروں کی کمی شدت سے محسوس کر رہی ہے کیونکہ پاکستان کے پاس ایسے سات طیارے موجود ہیں جبکہ بھارتی فضائیہ کے پاس صرف 5 فالکن اواکس طیارے ہیں۔پاکستان اپنے دو اواکس طیارے 24 گھنٹے شمال اور جنوب میں تعینات رکھتا ہے جبکہ بھارتی فضائیہ صرف 12 گھنٹے کیلئے ہی ان طیاروں کو شمالی اور مغربی سرحد پر تعینات رکھ پاتی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website