counter easy hit

کراچی پولیس کا 9 ہائی پروفائیل کیس حل کرنے کا دعویٰ

9 High Profile Case Karachi police claimed to have solved

9 High Profile Case Karachi police claimed to have solved

کراچی پولیس نے 9 ہائی پروفائیل کیس حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اہم ترین کیسز میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی پولیس نے 9 ہائی پروفائل کیس حل کرتے ہوئے امجد صابری قتل کیس کے ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے کراچی میں ملٹری پولیس اور پولیس اہلکاروں کے قاتل بھی گرفتار کرلئے ہیں جب کہ ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ کے ملزمان بھی گرفتار کرلیے گئے ۔
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان گرفتارکرتے ہوئے ملزمان سے بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برامدکرلیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website