counter easy hit

دنیا نیوز کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر سلطانہ اصغر کی مبارکباد۔

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر دنیا نیوز کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر پیرس (فرانس) میں دنیا نیوز کے نمائندہ خصوصی سید شاہ زیب ارشد کو پھولوں کے گلدستہ کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

Sultana Asghar Congratulate to Shazaib Arshad

Sultana Asghar Congratulate to Shazaib Arshad