counter easy hit

مکہ کے اونچے پہاڑوں پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں کیوں مقیم تھے اور کافی عرصے سے اس جگہ پر کیوں ڈٹے ہوئے تھے ؟ قوم کا سر شرم سے جھکا دینے والی خبر

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار کر لئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں، وہ قانون کی نظر سے چھپ کر سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کر کے گزر بسر کرتے تھے ۔

بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ اس کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے ؟ بڑے کام کی تحقیق

مکہ پولیس کے مطابق ان غیر قانونی تارکین کی گرفتاری ایک مسئلہ تھا، وہ بلندی پر ہونے کے باعث پولیس کو دیکھ کر فرار ہوجاتے ، بعض اوقات اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کرتے تھے ۔ان کی گرفتاری کیلئے دن کے بجائے رات کی تاریکی میں کارروائی کا منصوبہ بنایا گیا ، فرار ہونے کے تمام راستوں پر اہلکار تعینات کئے گئے ۔

80, PAKISTANIS, LVIING, ON, THE, MOUNTAINS, OF, MAKKAH, ARRESTED, WHY, THEY, WERE, STRICT, TO, LIVE, THERE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website