counter easy hit

گجرات شہر میں گرمی انتہا کو پہنچ گئی اور درجہ حرارت 49سینٹی ڈگری گریڈ پر پہنچ گیا

49 degrees

49 degrees

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں گرمی انتہا کو پہنچ گئی اور درجہ حرارت 49سینٹی ڈگری گریڈ پر پہنچ گیا ،شدید گر می اور حبس سے بارہ افراد گرمی سے جھلس کر بے ہو ش گئے جن کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کو فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا گیا ہے اسی طرح شدید گر می کے باعث جی ٹی ایس چوک میں دو خواتین بے ہوش ہو گئیں جن کو ہنگامی طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا ،جبکہ دوسری طرف ڈاکٹروں نے شہریوں کو گرمی کی حفاظتی تدابیر دیتے ہوئے کہا کہ شہری گھروں سے نکلتے وقت اپنے پورے جسم کو ڈھانپ کر رکھیں اور سر پر گیلے تولیہ کا استعمال ضروری کریں