چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 29واں جنم دن اس دعا کے ساتھ منا رہے ہیں کہ آئندہ سال ان کا جنم دن بطور وزیر اعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری منائیں گے، قاری فاروق احمد، عبدالستار ملک، آصف گورسی
پیرس ( خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلال بھٹو زرداری کی سالگیرہ کے سلسلہ میں چیف آرگنائز پی پی پی فرانس قاری فاروق آحمد فاروقی نے ساتھیوں کے ساتھ سالگیرہ کیک کاٹ کر تقریب کا انقاد کیا اس موقعہ پر راہنماؤں کا کہنا تھا اپنے۔ نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو اور اپنی ماں شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر چاروں صوبوں کی زنجیر بلال بھٹو زرداری کی آئندہ سال منائی جانے والے سالگیرہ کے موقع پر وہ انشاللہ ملک کے وزیر اعظم ہوں تقریب کے دوران کارکن بلال بھٹو زرداری کے حق میں زبردست نعرہ نازی کرتے رہئے بلال بھٹو زرداری محترمہ کی تصویر نے جسطرح جیالوں میں نئی روح پھونک دی ہے جس کی بدولت وہ دن دور نہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک پر دوبارہ حکمرانی کرے گی
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے بلندیاں تیرے قدم چومیں مسرتیں تیرے چار سُو گھومیں تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو جنت تیری اگلی رہائش ہو مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,234
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276