counter easy hit

سعودیہ عریب، 250 پاکستانی خصوصی پرواز کے زریعے ریاض سے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد؍ریاض(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی خصوصی پرواز دو سو پچاس پاکستانی تارکین وطن کو لیکر ریاض سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئی۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض پر سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی شیخ عبدالشکور نے مسافروں کو روانہ کیا۔
ایمرجنسی ، طبی امور ، اقامے کی میعاد ختم ہونے اور خروج نہائی والے پاکستانیوں کو سفر کے لئے ترجیح دی گئی۔ 15 مارچ 2020 کو سعودی عرب میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے بعد ریاض سے یہ وطن واپسی کی دوسری پرواز ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website