counter easy hit

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لیے ‘بھارت کا وفاقی علاقہ’ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، معاشی، سلامتی، سیاحت، تعلیم اور ثقافت سمیت ہر شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے پرعزم ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک کے سفارتی مشنز کے سربراہان کے ساتھ وزارت خارجہ میں گول میز کانفرنس کے موقع پر کہی۔ سکریٹری خارجہ سہیل […]

سعودی صحافی خاشقنجی کے قتل اور میت تیزاب میں تحلیل کرنے کے سنیگن جرم کیخلاف صحافیوں کی عالمی تنظیم سعودی ولی عہد کیخلاف جرمن عدالت پہنچ گئی

سعودی صحافی خاشقنجی کے قتل اور میت تیزاب میں تحلیل کرنے کے سنیگن جرم کیخلاف صحافیوں کی عالمی تنظیم سعودی ولی عہد کیخلاف جرمن عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صحافیوں کے حقوق کےلیے عالمی سطح پر جدوجہد کرنے والی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے جرمن دفتر استغاثہ ميں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر انسانيت کے خلاف جرائم کے الزامات عاید کرتے ہوئے شکايت درج کرائی ہے، غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے تين سو […]

پاکستان اور تھائی لینڈ کےدرمیان اہم معاہدہ

پاکستان اور تھائی لینڈ کےدرمیان اہم معاہدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور تھائی لینڈ دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ کرینگے۔ پاکستان اور تھائی لینڈکےدرمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ نے معاہدے ‏پر دستخط کیے۔ معاہدےکےتحت سیکیورٹی پالیسی انفارمیشن کاتبادلہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد […]

کشمیری نژاد سمیرا فاضلی کی وائٹ ہاؤس میں تقرری، ‘مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر، کیا وہ امیدوں پر پورا اتر سکیں گی؟’

کشمیری نژاد سمیرا فاضلی کی وائٹ ہاؤس میں تقرری، ‘مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر، کیا وہ امیدوں پر پورا اتر سکیں گی؟’

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی نئی حکومت میں پاکستانی اور بھارتی شہریوں کے بعد کشمیری نژاد امریکی خاتون سمیرا فاضلی کو بھی یکساں اہمیت حاصل ہوئی ہے جنھیں وائٹ ہاؤس میں ایک اہم عہدے پر تقرری نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کے لیے ایک نئی امید پیدا کر دی ہے۔سمیرا فاضلی […]

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت میں جمہوری اقدار کی مسلسل خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کے 48 گھنٹے کے دوران ہی انتہا پسند کارروائیوں کے باعث بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں مشہور ‘کراچی بیکری’ مالکان نے دھمکیاں ملنے پر بیکری بند کر دی ہے۔ بیکری کی بندش پر […]

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق سے پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات و خواتین کی قوت میں اضافے کی نمائندہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عالمی ادارے کی نمائںدہ نے سفیر محمد صادق […]