counter easy hit

پاکستان، جنوبی کوریا کا تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت پر اتفاق

پاکستان، جنوبی کوریا کا تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جنوی کوریا کے درمیان دوطرفہ پالیسی کیلئے مشاورتی عمل کا آغاز کیا جائیگا، اس بات پر جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی جنوی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوئی جانگ کن سے سیول میں ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور جنوبی […]

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں انتقال اقتدار کے مرحلے کے باعث افغان امن عمل میں تعطل جاری ہے، اس دوران روس کی جانب سے متحرک کردار کا آغاز کیا گیا ہے۔ روس نے افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ روسی حکومت افغان عمل میں مثبت کردار ادا […]

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے امریکہ کو پابندیاں اٹھانے کیلئے 23 فروری کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی عالمی ایٹمی توانائی ایجنس یکے سربراہ رافیل گروسی مذاکرات کیلئے ہنگامی طور پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایران پہنچنے والے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل […]

سعودی عرب میں خواتین کو مسلح افواج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

سعودی عرب میں خواتین کو مسلح افواج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی حکومت نے خواتین کو کھیلوں، بیرون ملک سفر اور ڈرائیونگ سمیت مختلف شعبوں میں کردارادا کرنے کی اجازت دینے کے بعد فوج میں بھی خواتین کی شمولیت کی اجازت دیدی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے حکم نامے میں کہا گیا کہ حکومت نے […]

مانچسٹر، مکی مسجد اہلحدیث میں انڈین کمیونٹی کی جانب سے کورونا سے بچائو کا سامان عطیہ،قونصلر رب نواز کا خراج تحسین

مانچسٹر، مکی مسجد اہلحدیث میں انڈین کمیونٹی کی جانب سے کورونا سے بچائو کا سامان عطیہ،قونصلر رب نواز کا خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کورونا کے مشکل وقت میں ایشین کمیونٹی کے درمیان مثالی تعاون دیکھنے میں آرہا ہے۔ مانچسٹر میں پاکستان قونصلر جنرل رب نواز اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر علاقے میں قائم “مکی مسجد” میں انڈین ایسوسی ایشن مانچسٹر کی جانب سے کورونا وبا سے […]

مشرق وسطیٰ میں بہت غلطیاں کیں، اب نہیں کرینگے، ایران کیساتھ مذاکرات میں واپسی، امریکہ کا اعلان

مشرق وسطیٰ میں بہت غلطیاں کیں، اب نہیں کرینگے، ایران کیساتھ مذاکرات میں واپسی، امریکہ کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ، ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔ یہ بات امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میونخ سلامتی کانفرنس سے ورچوئل […]

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اتوار کے روز افغان ڈپٹی وزیرخارجہ میرواعظ ناب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا […]