counter easy hit

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پردومعروف قانون دانوں کو ٹکٹ دیئے تھے جو انتخابات سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ان میں سید علی ظفر جو معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے ہیں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور اعظم نذیر […]

کوویڈ-19 کے باعث وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمان سے خطاب منسوخ

کوویڈ-19 کے باعث وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمان سے خطاب منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکن میڈیا سے اس خبر کی اسلام آباد میں بھی تصدیق ہوئی ہے کہ وزیراعظم کا سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ کردیا گیا ہے اور کولمبو حکومت نے اپنے اس فیصلے کی اطلاع اسلام آباد کو بھی دے دی ہے۔ اس طرح وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ان سربراہان […]

بھارت نے سابق فوجیوں کو کشمیری دکھا کر عالمی برادری کو دھوکہ دیا، وزیراعظم اسی ماہ سری لنکا جائیں گے، ترجمان

بھارت نے سابق فوجیوں کو کشمیری دکھا کر عالمی برادری کو دھوکہ دیا، وزیراعظم اسی ماہ سری لنکا جائیں گے، ترجمان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت نے اپنے پروپیگنڈے کے حصے کے طورپر حال ہی میں نئی دلی میں متعین چنیدہ سفارتکاروں کے […]

بھارت کا کورونا کے دوران کشیدگی کم کرنے سے انکار، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی جانب سے قرارداد پر رد عمل

بھارت کا کورونا کے دوران کشیدگی کم کرنے سے انکار، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی جانب سے قرارداد پر رد عمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تنازعات کے خاتمے کے مطالبے پر عملدرآمد تو نہیں کیا لیکن اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر میں اپنی جارحیت ، ظلم و بربریت میں اضافہ ضرور کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کورونا وائرس […]

وزیرخارجہ کی مصر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات کے بعد وطن واپسی

وزیرخارجہ کی مصر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے مصر کے دورے کے آخری روز قاہرہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور شاہ نذر، ڈی جی مشرق وسطیٰ ڈاکٹر محمد بلال اور پاکستانی سفارتخانے کے سینئر افسران بھی وزیر خارجہ کے […]

پاک ایتھوپیا فرینڈ شپ گروپ کا قیام، انگیج افریقہ پروگرام کا اہم سنگ میل قرار

پاک ایتھوپیا فرینڈ شپ گروپ کا قیام، انگیج افریقہ پروگرام کا اہم سنگ میل قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے خارجہ سطح پر’’انگیج افریقہ پروگرام‘‘ کے تحت ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ براعظم افریقہ کے اہم ملک ایتھوپیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جمعرات کے روز سفارتخانے کے سینئر اہلکاروں اور ایتھوپیا کی وزارت خارجہ سمیت اہم وزارتوں کے ساتھ کام […]