counter easy hit

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کےامن مشن کے تمام ارکان کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی جلد اور مساوی بنیادوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز جنرل مباحثہ اور امن مشن کی خصوصی کمیٹی کے رواں سال کے افتتاحی سیشن سے اپنے […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو دو روزہ دورے پر مصر کے شہر قاہرہ پہنچ گئے۔ قاہرہ ہوائی اڈے پر قاہرہ کے اسسٹنٹ فارن منسٹر ایمبیسڈر طارق الوسیمی، پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ کے ناظم الامور شاہ نذر خان اور وزارت خارجہ مصر کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا […]

بھارتی ویکسین ناقص،جنوبی افریقہ نے واپس کردی،افغانستان میں بھی نقصان کا اندیشہ

بھارتی ویکسین ناقص،جنوبی افریقہ نے واپس کردی،افغانستان میں بھی نقصان کا اندیشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی افریقہ نے بھارت کی جان سے آفریقہ کو دئیے گئے 10 لاکھ آسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین کی ڈوزز کو بھارت واپس لے جانے کا حکم دیا ہے جو فروری کی شروع میں بھارت نے آفریقہ کو دئیے تھے. اکنامک ٹایمز نے بھارتی ویکسین کی بابت رپورٹ میں کہا ہے کہ […]

سارک ثالثی کونسل کے نئے ڈی جی ہلال چوہدری کی ترجمان دفتر خارجہ سے ملاقات

سارک ثالثی کونسل کے نئے ڈی جی ہلال چوہدری کی ترجمان دفتر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں سارک ثالثی کونسل کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری سے کونسل کے نئے ڈی جی محمد ہلال چوہدری نے ملاقات کی۔ڈی جی محمد ہلال چوہدری کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ اس موقع پر زاہد حفیظ چوہدری نے انھیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش […]

سفیر پاکستان کابل کی افغان وزیرصحت کیساتھ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعلقات میں اضافے پرتبادلہ خیال

سفیر پاکستان کابل کی افغان وزیرصحت کیساتھ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعلقات میں اضافے پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغان وزیر برائے پبلک ہیلتھ ڈاکٹر وحید مجروح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر وحید مجروح کیساتھ ملاقات بہت مفید رہی، اس موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان صحت کے شعبے […]

پی آئی اے افغانستان کیلئے اضافی پروازیں چلائے گی، قومی ائرلائن کے سی ای او کا دورہ کابل سفیر پاکستان سے ملاقات

پی آئی اے افغانستان کیلئے اضافی پروازیں چلائے گی، قومی ائرلائن کے سی ای او کا دورہ کابل سفیر پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کیلئے فضائی آپریشنز میں اضافے کیلئے پاکستان کی قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک اہم دورے پر کابل میں موجود ہیں۔ جہاں انھوں نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر افغانستان کیلئے فضائی آپریشنز […]

مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے، معاشی سفارتکاری کیلئے افریقی ممالک ہماری ترجیح ہیں، شاہ محمود قریشی

مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے، معاشی سفارتکاری کیلئے افریقی ممالک ہماری ترجیح ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو تین روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ نے دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مصر امت مسلمہ کا اہم حصہ اور افریقہ کا گیٹ وے ہے،معاشی سفارت کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے، افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کا فروغ […]