counter easy hit

کثیر الملکی امن مشقوں کے ذریعے بحری معیشت پر توجہ دی جائیگی، وزیراعظم سری لنکا کا اہم دورہ کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ

کثیر الملکی امن مشقوں کے ذریعے بحری معیشت پر توجہ دی جائیگی، وزیراعظم سری لنکا کا اہم دورہ کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کثیر الملکی امن مشقوں کے تحت محفوظ اور پائیدار ماحول کے ذریعے بحری معیشت کی ترقی کے طریقوں جن میں پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر کی بندرگاہ کو بھی ان مشقوں کے موقعہ پراجاگر کیا جائیگا۔ پاکستان نے سرحد پار سے پاکستانی فوجی تنصیبات پرحملوں کے تسلسل پرشدید تحفظات اور تشویش […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ […]

بھارت،جعل ساز کوہ پیمائوں سے قومی ایوارڈ واپس، پہلے بھی ایک جوڑا جھوٹے مائونٹ ایورسٹ ایڈونچر پرسزا پاچکا

بھارت،جعل ساز کوہ پیمائوں سے قومی ایوارڈ واپس، پہلے بھی ایک جوڑا جھوٹے مائونٹ ایورسٹ ایڈونچر پرسزا پاچکا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے میں جعل سازی سے کام لینے والی بھارتی کوہ پیمائوں کیخلاف نیپال کے بعد بھارت نے بھی کارروائی کردی، بھارت نے ان دونوں کو ملک کا اعلی ترین ایڈونچر اسپورٹس ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ دونوں بھارتی کوہ پیمائوں […]

کثیر الملکی بحری مشق امن 2021 کا رنگا رنگ آغاز، چین، روس، امریکہ، برطانیہ اورترکی سمیت 45 ممالک کے اعلیٰ عسکری نمائندے شریک، بھارت حیران

کثیر الملکی بحری مشق امن 2021 کا رنگا رنگ آغاز، چین، روس، امریکہ، برطانیہ اورترکی سمیت 45 ممالک کے اعلیٰ عسکری نمائندے شریک، بھارت حیران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیر القومی بحری مشق امن۔2021 کے آغاز پر پرچم کشائی کی باوقار اور رنگارنگ تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈکراچی میں منعقد ہوئی جس کے بعدمشق امن21- کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔پرچم کشائی کی تقریب میں شرکاءکی کثیر تعدادبشمول مشق میں حصہ لینے والے ممالک کے اعلیٰ […]