counter easy hit

امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021کا ساتواں ایڈیشن آج بروز جمعرات پاکستانی پانیوں میں شروع ہورہی ہیں۔پاک نیوی کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی پی آر کے مطابق چھ روزہ مشق امن دو ہزار اکیس کا نعرہ ہے ” امن کیلئے […]

پرویز خٹک اوراسد قیصر کے ذریعے خریدوفروخت کا مکروہ دھندہ، عمران نیازی اخلاقی اور مالی کرپٹ، جمعیت علمائے اسلام

پرویز خٹک اوراسد قیصر کے ذریعے خریدوفروخت کا مکروہ دھندہ، عمران نیازی اخلاقی اور مالی کرپٹ، جمعیت علمائے اسلام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پرویز خٹک اور اسد قیصر کے ذریعے اراکین اسمبلی کے خریدو فروخت کا مکروہ دھندہ کرنے والے عمران نیازی چوروں کا سردار ہے،اخلاقی اور مالی کرپشن میں سر سے پیر تک ملوث عمران نیازی کے مولانا فضل الرحمان پر سینیٹ انتخابات میں خریدو فروخت کا الزام شرمناک ہے ۔ جمعیت علمائے اسلام […]

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) موسم سرما میں سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی تلاش اور ریسیکو کے مشن میں تاحال تیز ہوائیں اور موسم کی خراب صورتحال حائل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق سرچ […]

فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی سفارت کاری اپنی استعداد کار سے بڑھ کر کام کرنے کی صلاحیت کا نام ہے۔اپنے اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ سے مستفید ہوتے ہوئے پبلک اور معاشی سفارت کاری کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔فارن سروس آف پاکستان ، ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ادا […]

شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ

شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شمالی کوریا نے سائبرحملوں کے ذریعے چرائی گئی کرپٹو کرنسی جوہری وبیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کیلئے استعمال کی۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے […]