counter easy hit

ترکی کو نئے سویلین آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا حیرت انگیز اعلان

ترکی کو نئے سویلین آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے گزشتہ دونوں آئین ایسے ہیں، جن میں ملکی سیاست پر ‘فوج کی نگرانی‘ کے انمٹ اثرات موجود ہیں۔ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے […]

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

بھارت، 6فروری کسانوں کا تمام شاہراہیں بند کرنیکافیصلہ،مودی سرکار کی پابندیاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے شروع کی گئی مہم کے بعد بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہراﺅں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارت کے متحدہ کسان فرنٹ کے مطابق ہم دنیا کو”سرکاری […]

مئی کی ڈیڈلائن کے بعد غیرملکی افواج کو برداشت نہیں کریں گے: طالبان

مئی کی ڈیڈلائن کے بعد غیرملکی افواج کو برداشت نہیں کریں گے: طالبان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت مئی تک غیرملکی افواج کے انخلا کا انتظار کرینگے، مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد ملک میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مٹی، زمین اور […]

آرمی چیف کا ائرفورس اکیڈمی رسالپور کا دورہ، پاسنگ آئوٹ جی ڈی پائلٹس کو مبارکباد

آرمی چیف کا ائرفورس اکیڈمی رسالپور کا دورہ، پاسنگ آئوٹ جی ڈی پائلٹس کو مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، پاکستان نے علاقائی اور عالمی امن کے لیے بہت قربانیاں دیں،امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھاجائے ، ہر طرح کے خطرات سے نمٹنےکی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]

برطانیہ، زارا محمد مسلم کونسل برطانیہ کی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری منتخب

برطانیہ، زارا محمد مسلم کونسل برطانیہ کی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کی مسلم کونسل کے انتخاب میں خاتون امیدوار نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے پہلی خاتون سیکرٹری جنرل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زارا محمد برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم امبریلا آرگنائزیشن سے وابستہ گروپوں کے پول میں سب سے زیادہ سے ووٹ حاصل کرنے کے بعد […]

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر کا جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ، سوڈان میں پاکستانی سفیر سرفراز سپرا کے ہمراہ وفد کی اعلیٰ حکام سے ملاقات

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر کا جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ، سوڈان میں پاکستانی سفیر سرفراز سپرا کے ہمراہ وفد کی اعلیٰ حکام سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر نے افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کے خیر سگالی دورے کے دوران دوست ممالک کیلئے پچاس پچاس ٹن راشن کا تحفہ پہنچایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ […]