counter easy hit

الحمد للہ دعائیں رنگ لے آئیں، پی آئی اے فضائی آپریشنز بحال، یورپی یونین نے پابندی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے بروقت کوششوں کے باعث یورپی یونین نے قومی ائرلائن کی پروازوں کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوشش کی جارہی ہے کہ یورپی یونین ائرسیفٹی کی جانب سے یورپی ممالک کیلئے یکم جولائی سے فضائی آپریشن کےا جازت نامے کو 6 ماہ […]

کیسا استعفیٰ، جدوجہد آزادی میرے خون میں شامل، سید علی گیلانی کا بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب

کیسا استعفیٰ، جدوجہد آزادی میرے خون میں شامل، سید علی گیلانی کا بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جدوجہد آزادی سے وابستگی میرے خون میں شامل ہے۔بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایسی کوئی طاقت نہیں جو مجھے شہدائے کشمیر کے نصب العین کےتحفظ سے دور رکھ سکے، جدوجہد آزادی سےوابستگی میرےخون میں شامل […]

لاہور ، نجی سکول میں کم عمر بچیوں کو جنسی حراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ

لاہور ، نجی سکول میں کم عمر بچیوں کو جنسی حراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) لاہور گرامر سکول کے بارے میں نجی ٹی وی پر ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جس میں گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں واقعہ لاہور گرامر سکول میں کم عمر، ننھی بچیوں نے اپنے انسٹا گرام اور فیس بک پیجز پر یہ بات شیئر کی کہ سکول […]

برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی تمام پروازیں معطل کردیں، پوری دنیا میں پابندی لگنے والی، پی آئی اے کو اونے پونے بیچنے کی سازش ہے، سیاسی راہنما وصارفین

برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی تمام پروازیں معطل کردیں، پوری دنیا میں پابندی لگنے والی، پی آئی اے کو اونے پونے بیچنے کی سازش ہے، سیاسی راہنما وصارفین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برمنگھم، لندن اور مانچسٹر سے پی آئی اے کی تمام پروازیں معطل کردیں،برطانیہ کے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ پورپئین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق برمنگھم، […]

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ لاکھوں کمانے والے بہن بھائی ٹاپ 10 میں شامل

کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر […]

پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا، اقوامی متحدہ متحرک ہوگئی کابینہ اجلاس میں قیام میں توسیع متوقع

پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا، اقوامی متحدہ متحرک ہوگئی کابینہ اجلاس میں قیام میں توسیع متوقع

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کے پاس رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کے لیے مقررہ وقت میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں توسیع متوقع ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر افغان […]

امریکیوں کو مارنے کا انعام وصول نہیں کرتے، ملا برادر نے مائیک پومپیو پرواضح کردیا، امریکہ پھر امن کا راگ الاپنے لگا

امریکیوں کو مارنے کا انعام وصول نہیں کرتے، ملا برادر نے مائیک پومپیو پرواضح کردیا، امریکہ پھر امن کا راگ الاپنے لگا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے رہنما اور اعلیٰ ترین مذاکرات کار ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی ہے۔ قطر میں طالبان ترجمان سہیل شاہین کے مطابق پیر کی شب ہونے والی اس گفتگو میں پومپیو نے طالبان پر افغانستان میں تشدد میں […]

حکومت نے پاکستان کا سب سے اہم اثاثہ بھی بیچنے کا فیصلہ کرلیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حکومت نے پاکستان کا سب سے اہم اثاثہ بھی بیچنے کا فیصلہ کرلیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت پاکستان نے نیویارک کے منہیٹن کے علاقے میں موجود پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی بھی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ، نجکاری سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی آمدن متوقع ہے اور اس پر غور کرنے کیلئے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ۔ […]

بنت حوا

بنت حوا

بنت حوا قسط نمبر 1 تحریر۔۔صوفی سفیان آدم زاد بڑی ماں آپکو نہی پتا یہ آجکل کا فیشن ہے۔ آپ کے دور میں نہی تھا۔تو مجھے نہی پتا لیکن یہ ہمارے زمانے کی لڑکیوں میں بہت ہے۔ اتنا کہ کر تمنا نے اپنا بیگ اٹھایا اور یونیورسٹی کے لیے نکل گئ۔ بڑی بی بیچاری بے […]