counter easy hit

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی سفارتی عملے کے دو اہلکاراسلام آباد پولیس کی جانب سے گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کو زخمی کرنے کےالزام میں گرفتاری کے بعد رہا کردیے گئے۔ بھارتی سفارتی عملے کے اہلکاروں کو سفارتی استثنیٰ کے تحت رہا کیا گیا۔ تاہم اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی اہلکاروں […]

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا سے متاثرہ وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد کی ہسپتال کے وارڈ میں موجودگی کی تصویر سامنے آنے کے بعدان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں تاہم ان کے بھیتجے ممبر پنجاب اسمبلی شیخ راشد شفیق نے تصدیق کی ہے کہ ابھی انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں […]

خالصتان ریفرنڈم کی تیاریوں پر بھارت کی پریشانی

خالصتان ریفرنڈم کی تیاریوں پر بھارت کی پریشانی

کورونا کے پیش نظر ممکن ہے ریفرنڈم کے طریقہ کار میں کوئی تبدیلی کردی جائے دنیا کے غیرجانبدار اداروں کو ریفرنڈم کی مانٹرنگ کی دعوت دیں گے تاکہ کوئی ریفرنڈم کے نتائج پر انگلی نہ اٹھا سکے . اکالی سکھ راہنماﺅں کی گفتگو بھارت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کی جانب سے اگست میں خالصتان […]

نئی دہلی پاکستانی سفارتی عملے کیلئے کشمیر بن گیا، پاکستان میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری پر بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گھیرے میں لے لیا

نئی دہلی پاکستانی سفارتی عملے کیلئے کشمیر بن گیا، پاکستان میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری پر بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گھیرے میں لے لیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے افسران کو ہراساں کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیاگیا۔ بھارت نے پاکستانی سفارتخانے کا محاصر کرلیا، بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے […]

چین اپنے پنجاب سپیڈ کو کرونا سے جنگ میں تنہا چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد قونصلر جنرل کی بھی علاج کی پیشکش

چین اپنے پنجاب سپیڈ کو کرونا سے جنگ میں تنہا چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد قونصلر جنرل کی بھی علاج کی پیشکش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد چین کے قونصل جنرل نے بھی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے ان کے علاج میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن نے اپوزیشن […]

عید الاضحیٰ کب اور کس روز کوگی ، وزیرخاص نے اعلان کردیا،

عید الاضحیٰ کب اور کس روز کوگی ، وزیرخاص نے اعلان کردیا،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی کابینہ کے سب سے متحرک اور ہمیشہ خبروں میں رہنے والے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنا دعویٰ سچ کردکھایا اور پوری دنیا سے پہلے اپنے ملک میں عیدالاضحٰی کے چاند کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہو گی۔ سماجی رابطے […]

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے دواہلکار لاپتا ہوگئے ہیں۔ بھارت کے سفارتی ذرائع کی طرف سے بھی اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے مذکورہ اہلکاروں کی گمشدگی کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزارتِ خارجہ کے ایک ذرائع کا کہنا ہے […]