counter easy hit

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ […]

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال

کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت اورکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال  کا کہنا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے باوجود بھارتی ظلم وتشدد کی نئی […]

میجر جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا تجربہ اور وفاقی وزیرشبلی فراز کی متانت وسنجیدگی شعبہ اطلاعات کو بام عروج بخشے گی، چوہدری سلیم بوڑا

میجر جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا تجربہ اور وفاقی وزیرشبلی فراز کی متانت وسنجیدگی شعبہ اطلاعات کو بام عروج بخشے گی، چوہدری سلیم بوڑا

میجر جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا تجربہ اور وفاقی وزیرشبلی فراز کی متانت وسنجیدگی شعبہ اطلاعات کو بام عروج بخشے گی، چوہدری سلیم بوڑا پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی رہنما چوہدری سلیم بوڑا نے  کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ ایک بہترین انتخاب ہیں،انکی بطور مشیر اطلاعات تقرری تاریخی فیصلہ ثابت […]

یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں خدمت کا ہے، حکومت دعوے کررہی ہے مگر عوام کوریلیف کہیں دکھائی نہیں دیتا، شیخ وسیم اکرم

یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں خدمت کا ہے، حکومت دعوے کررہی ہے مگر عوام کوریلیف کہیں دکھائی نہیں دیتا، شیخ وسیم اکرم

اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم  نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کی سلامتی ، خوشحالی و پاکستان کی مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کی ہے ملک بھر میں عوام قئاد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی طرف دیکھ رہی […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا زوم ٹیلی کانفرنس کا آغاز، کرونا وائرس کے دوران فرنچ پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی اورصحافیوں کو سفارتخانہ پاکستان کی کارکردگی بارے آگاہ کرینگے

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا زوم ٹیلی کانفرنس کا آغاز، کرونا وائرس کے دوران فرنچ پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی اورصحافیوں کو سفارتخانہ پاکستان کی کارکردگی بارے آگاہ کرینگے

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کی طرف سے زوم ٹیلی کانفرنس کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حالات میں لاک ڈائون کے دوران فرنچ پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی کیلئے انھوں نے رواں ہفتے دن زوم ٹیلی کانفرنس کا انعقاد […]

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں جس میں بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا جبکہ پاکستان میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا اعتراف کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ رپورٹ میں متنازعہ بھارتی شہریت […]

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر انتباہی پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی وبا کے جاری رہنے سے متعلق انتباہی پیغام میں کہا ہے کہ تمام ممالک ذمے داری کا احساس کریں اور عوام کی صحت […]

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکسس میں 25 فی صد کاروبار یکم مئی سے کھولے جائیں گے، ریاست میں اسٹورز، مالز، ریستوران، تھیٹرز، لائبریریاں اور میوزیمز کھولے […]

بھارتی سپریم کورٹ کا ملازم کرونا کا شکار، 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے

بھارتی سپریم کورٹ کا ملازم کرونا کا شکار، 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے

نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کا ایک ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا جس کے باعث 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے عدالتی سیکشن میں کام کرنے والے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، معلوم ہوا کہ 16 […]

اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے

اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے

اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئیڈن کی ایک سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وائرس کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سوئیڈن کی سفیر کیرن اولریکا اولِفسڈاٹر نے امریکی ریڈیو کو بتایا کہ لاک ڈاؤن فری شہر اسٹاک ہوم مئی میں […]

کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی

کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی

کویت سٹی: کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی، کویتی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ کویت اوپیک پلس اور اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ جدوجہد کے حق میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت نے اوپیک پلس کے تاریخی معاہدے کے مطابق یومیہ […]

کیا کم جونگ ان میزائل لانچ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں؟

کیا کم جونگ ان میزائل لانچ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی موت کے بارے میں افواہوں میں اس وقت تعطل آگیا جب سرکاری میڈیا نے ان کا ایک خط جاری کردیا۔ دوسری جانب ایک سابق عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ کم جونگ ان ایک میزائل لانچ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا […]

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اٹلی کے وزیراعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا […]

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا دورہ کیا۔وزیرخارجہ کو ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے بریفنگ […]

پاکستان کا ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کے حکم نامے کے تحت سرحد ہفتے میں 3 روز کھلے گی، روزانہ 20 ٹرالرز پر مشتمل خوردنی اشیا اور400 پک اپ تیل درآمد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے ایران سے […]

کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف مودی حکومت کی مذموم بائیو جہاد مہم ، اوآئی سی کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ویک اپ کال

کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف مودی حکومت کی مذموم بائیو جہاد مہم ، اوآئی سی کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ویک اپ کال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اوآئی سی اورممبرممالک کے وزرائے خارجہ کو  انتہا پسند مودی حکومت کی طرف سے کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف نسلی تعصب کی یلغار اورمسلمانوں کو بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں مفصل خط۔ ارسال کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط […]