counter easy hit

شب برات بخشش اور قبولیت توبہ کی رات ہے، کثرت سے توبہ و استغفار کر کے ہمیں رب سے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، ملک عابد

شب برات بخشش اور قبولیت توبہ کی رات ہے، کثرت سے توبہ و استغفار کر کے ہمیں رب سے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے، ملک عابد

اسلام آباد؍پریس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے شب برات کے پرمسرت موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  شب برات بخشش اور قبولیت توبہ کی رات ہوتی ہے، ان بابرکت ساعتوں میں کثرت سے توبہ و استغفار کر کے ہمیں رب کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگنی […]

اسلام اباد، وزیراعظم نے مختلف ممالک میں 16پریس افسران تعینات کرنےکی منظوری دیدی

اسلام اباد، وزیراعظم نے مختلف ممالک میں 16پریس افسران تعینات کرنےکی منظوری دیدی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے مختلف ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں 16پریس افسران تعینات کرنیکی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 20 کی عمرانہ وزیرنئی دلی میں پریس منسٹرتعینات،  گریڈ 19کی مریم شیخ نیویارک میں پریس قونصلرتعینات، گریڈ 19کےحامدرضاپریس قونصلرکینیڈاتعینات، دانیال گیلانی کوپریس قونصلرفرانس تعینات کردیاگیا،  داؤداحتشام پریس […]

جہانگیر ترین فیلڈ میں رہیں گے یا نہیں ، پنڈی بوائے نے بتا دیا رمضان کے بعد بہت بڑا کیا ہونے والا ہے

جہانگیر ترین فیلڈ میں رہیں گے یا نہیں ، پنڈی بوائے نے بتا دیا رمضان کے بعد بہت بڑا کیا ہونے والا ہے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا ہوتا لیکن اب عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوچکا ہے،دیکھتے ہیں جہانگیر ترین کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، حکومت میں کو ئی گروپ بندی نہیں،کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں […]

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ہوگئی ہے،صحتیاب ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے،روما نامی خاتون مریضہ کے دوکورونا ٹیسٹ نیگیٹیو انے پر اسے ہسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر بھجوا دیا گیاہے، ایم ایس یورالوجی ڈاکٹر خالد رندھاوا نے صحتیاب مریضہ کی ویڈیو جاری کردی ہے، مریضہ […]

چینی سبسڈی رپورٹ کے شکنجے میں پرانے کھلاڑیوں کی بھی باری آنے والی ہے، فارنزک آڈٹ کیا نیا پنڈراباکس کھولنے والا ہے، پس پردہ چال کو کوئی بھی نہ سمجھ سکا

چینی سبسڈی رپورٹ کے شکنجے میں پرانے کھلاڑیوں کی بھی باری آنے والی ہے، فارنزک آڈٹ کیا نیا پنڈراباکس کھولنے والا ہے، پس پردہ چال کو کوئی بھی نہ سمجھ سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی پر سبسڈی کا آغازسال2014میں ہوا جب ای سی سی کے اجلاس جس کی صدارت اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی،ای سی سی کے ایک رکن کی حیثیت سے اس وقت کے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی سکندر حیات بوسن نے مخالفت کی،سب سے زیادہ سبسڈی سال2017میں دی […]

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آٹا اور چینی بحران پر کی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی باز گشت منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سنی گئی۔ وزیراعظم نے جہاں آٹا اور چینی کے بحران کے ذمہ داروں سے کوئی رعایت نہ برتنے کے […]