counter easy hit

نیا پاکستان ضرور بنے گا ۔۔۔۔ کس بڑے منصوبے کے لیے عمران حکومت نے اربوں روپے مختص کر دیے ؟ تازہ ترین خبر

نیا پاکستان ضرور بنے گا ۔۔۔۔ کس بڑے منصوبے کے لیے عمران حکومت نے اربوں روپے مختص کر دیے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بلین ٹری سونامی اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے 579 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر […]

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام کشمیر آور کے موقع پر پاکستانی وکشمیری برادری، سفیر پاکستان معین الحق ، تمام اراکین کیساتھ ہم آواز

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام کشمیر آور کے موقع پر پاکستانی وکشمیری برادری، سفیر پاکستان معین الحق ، تمام اراکین کیساتھ ہم آواز

پیرس 30 اگست:2019 پوری پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری اور سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کے تمام اراکین نے ’کشمیر آور‘ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے کہا کہ مشکل […]

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن کے نئے انچارج علی خالدالدوسری نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ،علی خالدالدوسری کاچارج لینے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اوررابطے شروع کردیئے ہیں، علی خالدالدوسری نے کہاہے کہ سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی کی سربراہی میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیےبھرپور […]

شریف خاندان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر

شریف خاندان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پی آئی سی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام طبی سہولتیں جیل میں ہی دینے کا حکم دیا ہے، نواز شریف کے طبی معائنے سے متعلق رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف […]

ڈھیل کے بعد شکنجہ کس دیا گیا ۔۔۔۔۔نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اچانک بڑا جھٹکا دے دیا

ڈھیل کے بعد شکنجہ کس دیا گیا ۔۔۔۔۔نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اچانک بڑا جھٹکا دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شہبازشریف سے رہائش گاہ پر تفتیش کا فیصلہ موخر کردیا، نیب حکام نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے شہبازشریف سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں تفتیش کیلئے ان کے گھر جانا تھا تاہم نیب […]

کئی سال حکمران رہنے والی نامور مسلم شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

کئی سال حکمران رہنے والی نامور مسلم شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

ڈھاکہ(ویب ڈیسک ) 8 سقاط ڈھاکہ کے نتیجہ میں بننے والے بنگلہ دیش کے اہم رہنماء انتقال کر گئے ہیں ۔سال برسر اقتدار رہنے والے بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمران حسین محمد ارشاد انتقال کرگئے . حسین محمد ارشاد گزشتہ تین ہفتوں سے شدید بیمارتھے .بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر اور سابق فوجی سربراہ حسین […]

ناقابل یقین خبر : اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کرنے والا دراصل کون نکلا ؟

ناقابل یقین خبر : اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کرنے والا دراصل کون نکلا ؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) بڑے گھروں میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عام بات ہے لیکن جب سے سی سی ٹی وی کیمرے آے ہیں تبھی سے چوروں کی شامت بھی آگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر سمیت دیگر وارداتیں کرنے والا مبینہ ملزم چھوٹو ساتھی سمیت گرفتار […]

شاہ محمود قریشی کا شاندار کھڑاک ۔۔۔۔ دنیا کو اصل گیم سے آگاہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

شاہ محمود قریشی کا شاندار کھڑاک ۔۔۔۔ دنیا کو اصل گیم سے آگاہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان دنیا بھر کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب عادل الجبیر […]

عمران اینڈ کمپنی اب نہیں چلے گی کیونکہ ۔۔۔۔ نامور سیاسی نجومی کا دھماکہ خیز دعویٰ

عمران اینڈ کمپنی اب نہیں چلے گی کیونکہ ۔۔۔۔ نامور سیاسی نجومی کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی انکی حکومت ختم ہونے کے انتظار میں ہے اور آے دن پیشگوئیاں کرتی رہتی ہے ۔مسلم ليگ ن کے رہنما رانا مشہود نے دعوی کيا ہے کہ دو تين ماہ ميں اہم تبديلی آنے والی ہے عمران خان زيادہ دير نہيں چل […]

تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے بریکنگ نیوز دے دی

تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی قیادت مقبوضہ کشمیر میں جس ظلم و بربریت کا مظاہرہ کررہی ہے ، اس نے انسانیت کا درد رکھنے والے ہر انسان کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے۔میں اس سے قبل بھی بیشتر مواقع پرخدمت انسانیت کی تلقین کرتا رہا ہوں ،آج کا کالم لکھنا میرے لئے نہایت تکلیف دہ […]

پہلے عمران خان کی ہر غلطی انکے سحر میں چھپ جاتی تھی ، مگر اب نہیں ۔۔۔ دسمبر تک یا اس سے پہلے فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کی تہلکہ خیز پیشگوئی

پہلے عمران خان کی ہر غلطی انکے سحر میں چھپ جاتی تھی ، مگر اب نہیں ۔۔۔ دسمبر تک یا اس سے پہلے فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کی تہلکہ خیز پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) خطہ پنجاب و کشمیر کے صوفی شاعر میاں محمد بخشؒ نے اپنی انکساری اور خاکساری کے اظہار کے لئے کیا خوب کہا تھا ’’میں گلیاں دا روڑا کوڑا‘‘۔ ان کے ایک مداح اور ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میں بھی ہر ایک کو اپنے سے زیادہ باعلم، باخبر اور عقلمند جانتا ہوں۔ […]

پریکٹس کے دران کہاں چوٹ لگوا بیٹھے؟ مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

پریکٹس کے دران کہاں چوٹ لگوا بیٹھے؟ مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث وہ پری سیزن کیمپ میں شرکت نہیںکر سکے ۔نجی نیوز چینل ایکسپر یس نیوز کے مطابق فخر زمان نے انجری کے باعث تاحال نیٹ پریکٹس کا آغاز نہیں کیا ۔فخر زمان نے گزشتہ روز اپنے […]

ایک مزدورکا وہ بیٹا محنت مزدوری سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم تک پہنچ گیا۔۔۔۔ایک شاندار رپورٹ

ایک مزدورکا وہ بیٹا محنت مزدوری سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم تک پہنچ گیا۔۔۔۔ایک شاندار رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) مزدورکا بیٹا محنت مزدوری سے ٹوکیواولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کے قومی کیمپ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے لئے پاکستان ٹیم کا کیمپ نیشنل اسٹیڈیم لاہورمیں جاری ہے جس میں 6 فٹ 3 انچ قد کا حامل سرگردھا کا محمد سمین بھی شام ہے جو اپنی انتھک محنت […]

’’ اُسامہ میں تمہاری اکیسویں سالگرہ کے موقع پر۔۔۔‘‘ قمر الزمان کائرہ نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری قوم آبدیدہ ہوگئی

’’ اُسامہ میں تمہاری اکیسویں سالگرہ کے موقع پر۔۔۔‘‘ قمر الزمان کائرہ نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری قوم آبدیدہ ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے اپنے مرحوم بیٹے سے متعلق ٹویٹر پیغام جاری کیا جس نے سب کو آبدیدہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں قمر زمان کائرہ نے اپنے مرحوم بیٹے اُسامہ اور اُس کے دوست کی تصویر شئیر […]

دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کون ہیں ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کون ہیں ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی اداکارہ و گلوکارہ اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔امریکی اداکارہ و گلوکارہ اسکارلٹ جانسن امریکی جریدے فوربز کے مطابق 34 سالہ اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں 5 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالرز […]

میں تکلیف میں ہوں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ۔۔۔” شعیب اختر کے حوالے سے ایسی خبر کہ آپ کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ جائیں گے

میں تکلیف میں ہوں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ۔۔۔” شعیب اختر کے حوالے سے ایسی خبر کہ آپ کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ جائیں گے

میلبرن (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کے گٹھنے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ وہ تیزی سے روبصحت ہیں۔آپریشن سے قبل انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں اور کرکٹ کے دلدادہ افراد سے اپیل کی […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا : میچز کب اور کس شہر میں ہونگے ، ٹکٹس کہاں سے ملیں گے ؟ شائقین کے کام کی خبر

پاکستان بمقابلہ سری لنکا : میچز کب اور کس شہر میں ہونگے ، ٹکٹس کہاں سے ملیں گے ؟ شائقین کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیریز کی تیاریوں پر چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کس بات پر اڑ گئے ؟ ناقابل یقین خبر

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کس بات پر اڑ گئے ؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے نام خط میں کہا ہے کہ آپ جانبدار اور حکومتی دباوَ کے تابع ہیں، پروڈکشن آرڈر کی بھیک نہیں مانگوں گا، مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی اجلاس میں بلانا ہے تو تمام اراکین کے آرڈر جاری کریں۔ نجی ٹی وی […]

اہم حکومتی شخصیت کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقاتوں کی خبریں ۔۔۔ساری کہانی سامنے آگئی

اہم حکومتی شخصیت کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقاتوں کی خبریں ۔۔۔ساری کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم نے چند روز قبل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کرنے کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل میری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے […]

ملک بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں بڑی تبدیلی ۔۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ملک بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں بڑی تبدیلی ۔۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈآکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری وڈی جی ہیلتھ سمیت صوبائی نمائندوں نے شرکت کی۔ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا […]

بس اس کی کسر باقی تھی ۔۔۔۔ عام استعمال کی اہم چیز کی قیمت میں مزید اضافے کی خبر آگئی

بس اس کی کسر باقی تھی ۔۔۔۔ عام استعمال کی اہم چیز کی قیمت میں مزید اضافے کی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو جمع کرادی جس پر سماعت چار ستمبر کو ہوگی۔اضافے کی درخواست جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

تاجروں کی مشکلات ختم ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو بڑا حکم جاری کردیا

تاجروں کی مشکلات ختم ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو بڑا حکم جاری کردیا

.اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کاروباری سرگرمیوں میں فروغ سے متعلق اجلاس میں کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی کے صوابدیدی اختیارات بھی ختم کرنے اور کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل سہل کرنے کیلئے قوانین بنانے کا بھی فیصلہ کیا […]

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین پریشان کیوں ہیں ؟ حیران کن وجوہات سامنے آگئیں

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین پریشان کیوں ہیں ؟ حیران کن وجوہات سامنے آگئیں

کابل( ویب ڈیسک) افغانستان میں امن کی بحالی کے حوالے سے طالبان اور امریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے جہاں افغان شہریوں کی اکثریت خوش دکھائی دیتی ہے، وہاں افغان خواتین کی ایک بڑی تعداد طالبان کی ممکنہ واپسی سے پریشان ہونے لگی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان خواتین کہتی […]

اسٹیٹ بینک نے مختلف بینکوں کو کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ کر دیا ، مگر کس بات پر۔۔۔؟ جانیے

اسٹیٹ بینک نے مختلف بینکوں کو کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ کر دیا ، مگر کس بات پر۔۔۔؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شیڈ ول فور میں شامل زیر نگرانی افراداور ان سے منسلک لوگوں کے کھاتے کھولنے اور پرانے کھاتے منجمد نہ کرنے پر مختلف بینکوں پر21 لاکھ ڈالر سے زائد جرمانے عائد کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں سال اب تک مختلف بینکوں پر 21 لاکھ ڈالر سے زائد […]