counter easy hit

کیا راتوں رات امیر بننا ممکن ہے؟

کیا راتوں رات امیر بننا ممکن ہے؟

کیا راتوں رات امیر بننا ممکن ہے؟ کیا چند دنوں میں بہت زیادہ دولت کمائی جاسکتی ہے؟ ایسے ہی سوالات کاجوب جاننے کے لیے آپ اس مضمون کی جانب متوجہ ہوئے ہونگے، لیکن اس کا جواب تو کوئی ایسا فرد دےسکتا ہے جو خود امیر ہو ، وہی بتاسکتا ہے کہ اسے امیر ہونے میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس ختم ہو گیا ہے جس دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تجویز پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس میں وزرائے نے […]

احتساب عدالت کا چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کا حکم

احتساب عدالت کا چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا چیئرمین نیب چوہدری برادران کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے چکے ہیں، چوہدری برادران پر ایل ڈی اے سٹی میں 28 پلاٹس […]

حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف محاذ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف محاذ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف محاذ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کی سیاسی اہمیت کم ہوگئی، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں پشتون بھائیوں کیلئے پشتو زبان میں خصوصی پیغام بھی جاری کیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں پشتون بھائیوں کیلئے پشتو زبان میں خصوصی پیغام بھی جاری کیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے پی ٹی ایم سمیت بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی پر صحافیوں کو تفصیلی معلومات فراہم کیں اور سوالات کے جوابات بھی دیئے تاہم اس موقع پر انہوں نے پشتون بھائیوں کیلئے پشتو زبان میں خصوصی […]

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات اور اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مذاکرات کے دوسرے روز آئی ایم ایف وفد کو پاور سیکٹر کے ساتھ سوشل سیفٹی نیٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت خزانہ کے حکام بھی وفد کو بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی […]

وزارت خزانہ نے 5 مہینوں میں وصول قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دیں

وزارت خزانہ نے 5 مہینوں میں وصول قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دیں

لاہور: وزارت خزانہ نے 5مہینوں میں وصول قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دیں، وزارت خزانہ نے سینیٹ اجلاس کو بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے 5 مہینوں میں 1681 بلین ڈالر غیرملکی قرضہ حاصل کیا، چین، جاپان، فرانس، سعودی عرب اور یواے ای سے حاصل کردہ قرضے کی تفصیلات بھی پیش […]

وزیراعظم عمران سخت نالاں

وزیراعظم عمران سخت نالاں

اسلام آباد: آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا اور اب وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غلام سرور خان فردوس عاشق اعوان پر برہم ہو گئے اور کہا کہ آپ نے میرے خلاف […]

حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی شاہ محمد کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی گئی

حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی شاہ محمد کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخواہ سے منتخب ہونے والے حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی شاہ محمد کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل اراکین اسمبلی کی اہلیت سے […]

پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کر لیا

پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کر لیا

لاہور: پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیا، بل کے مسودے کو آج ہی گورنر پنجاب کو بھجوایا جائے گا، گورنر پنجاب کی منظوری اور گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی موجودہ بلدیاتی ادارے تحلیل ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون میڈیا رپورٹس کے […]

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد: وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، ایسی سہولت متعارف کروائی ہے جس کے بدولت بیرون ممالک مقیم پاکستانی بذریعہ پاکستان پوسٹ بنا کسی فیس اور ٹیکس کے رقوم پاکستان بھیج سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات […]

سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا

سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا

لاہور: پاکستان کے سینئیر صحافی حامد میر نے بھارت کا چہرہ بھارتی اخبار میں ہی بےنقاب کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا اس وقت نریندر مودی کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکا ہے۔سینئر صحافی حامد میر نے بھارتی میڈیا کا چہرہ بےنقاب کر دیا۔ حامد میر نے انڈیا کے سب سے بڑے […]

پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، پی ٹی ایم نے قومی سلامتی سے متعلق منفی پروپیگنڈا کیا، ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، پی ٹی ایم کی قیادت کے تانے بانے باہر ملتے […]

پی ٹی ایم والوں کے ساتھ میڈیا پر کوئی بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، سینئر صحافی سلیم صافی

پی ٹی ایم والوں کے ساتھ میڈیا پر کوئی بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، سینئر صحافی سلیم صافی

لاہور: سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم والوں کے ساتھ میڈیا پر کوئی بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں ہے، اس دوران نہ انکے مقدمے کے تضادات سامنے آسکے اور نہ ہی پوری قوم اکے مقدمے اور انکے مؤقف کے بارے میں جان سکی۔ سلیم صافی سے سوال پوچھا کہ […]

شاہ محمود قریشی وزیراعظم پاکستان

شاہ محمود قریشی وزیراعظم پاکستان

لاہور: معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی وزیراعظم عمران خان کی جماعت کے لیے بہت خدمات ہیں۔جہانگیر ترین نے پارٹی پر اور عمران خان پر بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جب کہ پنجاب کی حکومت بنانے میں بھی ان کا اہم کردار تھا۔ تاہم جہیانگیر ترین جن آزاد اراکین کو […]

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی میں وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی میں وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی، شادی میں وزیراعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامور رہنما اور سابق وفاقی خزانہ اسد عمر کے صاحبزادے نے بھی اپنی جیون […]

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی چوری ہوگئی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد […]

عائشہ گلا لئی نے اچانک بلاول بھٹو سمیت پوری پیپلز پارٹی کو چونکا دیا

عائشہ گلا لئی نے اچانک بلاول بھٹو سمیت پوری پیپلز پارٹی کو چونکا دیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو میرا مفت مشورہ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی میں آپ اپنی چھوٹی سی پارٹی پیپلز پارٹی، جو سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے گی یا نہیں؟

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے گی یا نہیں؟

اسلام آباد: معروف صحافی صدیق جان کا کہنا ہے کہ کچھ اس طرح کی افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مدت ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان مان نہیں رہے۔ اور فوج کے کچھ لوگ اپوزیشن کو کہہ رہے ہیں کہ آپ احتجاج کریں اور حکومت […]

ہفتے میں ایک دن مجھے ٹاک شو میں بلایا کریں

ہفتے میں ایک دن مجھے ٹاک شو میں بلایا کریں

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے حامد میر اور دیگر اینکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سات دن چینلز پر ٹاک شو کرتے ہیں، سات دن میں سے ایک دن مجھے دیا کریں اور میرے ساتھ ڈیفنس، معاشیات، تعلیم اور دیگر شعبوں کے ماہرین کو بلایا کریں۔ انہوں […]

کامیابی کیا ہے

کامیابی کیا ہے

سوال یہ نہیں کہ کامیاب کیسے ہونا ہے سب سے پہلے سوال یہ ہے کہ کامیابی کیا ہے۔ ایک آدمی سامان اٹھائے داٸیں سے باٸیں۔ باٸیں سے داٸیں چکر پر چکر لگا رہا ہے سامان بھی وزنی ہے اور مسلسل ایک ہی جگہ پر چکر لگا رہا ہے تو عموما لوگ کہتے ہیں پاگل ہو […]

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح کراچی( نمائندہ خصوصی) پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم مئی لیبر ڈے کے حوالے سے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، مرکزی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس   اس میں  نوجوان قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ جلسہ […]

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے ملک اور معیشت کی تباہی میں نیب کی پکڑ دھکڑ کا بھی بڑا کردار ہے ۔ جس طرح نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر جمہوریت بھی احتساب کے بغیر نہیں چل سکتی۔ اس ملک میں مصیبت یہ ہے کہ ہر پیسے والا کرپٹ […]

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

لاڑکانہ: ایڈز میں مبتلا ظالم ڈاکٹر نے اپنا اپنا متاثرہ انجکشن لگا کر 25 بچوں سمیت 45افراد کو ایڈز میں مبتلا کردیا، سندھ ہیلتھ کمیشن نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا اور ڈاکٹر کے ذہنی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں ایڈز پھیلنے کی […]

1 2 3 5