counter easy hit

تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار

تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے۔انتخابی نتائج نکال کر دیکھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے یہ بات راولپنڈی میں کارکنان سے خطاب میں کہی۔ […]

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

کرائس چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی […]

فلم ‘نقاب’ کی اداکارہ عُروشی شرما

فلم ‘نقاب’ کی اداکارہ عُروشی شرما

ممبئی: وقت بھی کیسا رنگ دکھاتا ہے کہ انسان بس خاموش تماشا ئی کی طرح دیکھتا ہی رہ جاتا ہے سال 2007 میں عباس مستان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘نقاب’ میں اکشے کھنّا، بوبی دیول اور اداکارہ عروشی شرما نے اداکاری کی۔ اداکارہ عُروشی شرما ابتداء میں ایک ماڈل تھیں تاہم بعد […]

 سینئر راہنما مسلم لیگ ن دولتالہ نعیم نواز کیانی ترکی سپین ، فرانس سمیت یورپ کے خوبصورت شہروں کے بھرپور دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے، راجہ عبد الحمید رئیس آف نتھہ چھتر اور دیگر اوورسیز میزبانوں کی مہمان نوازی اوروضع داری کو سراہا

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما مسلم لیگ ن دولتالہ نعیم نواز کیانی ترکی سپین ، فرانس سمیت یورپ کے خوبصورت شہروں کے بھرپور دورہ   کے بعد وطن واپس پہنچ گئےوطن واپس پہنچنے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دیار غیر میں اوورسیز پاکستانیوں راجہ عبد الحمید رئیس آف نتھہ چھتر گوجرخان اور صدر مسلم […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے […]

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک کراچی: سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس اسپارک نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پرایک میڈیا آگہی کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور […]

عمران خان کی لازوال محنت کا پھل مل گیا

عمران خان کی لازوال محنت کا پھل مل گیا

اسلام آباد: مالیاتی قرض کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کے درمیان مذکرات کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہوگی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا، آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ارنستو ریگو کررہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں […]

نواز شریف کو کمر توڑ جھٹکا

نواز شریف کو کمر توڑ جھٹکا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی مصروفیات کے باعث نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت نہیں ہوسکی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت کرنا تھی۔ تاہم کیس […]

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا۔ پیرس: (صاحبزادہ عتیق) پاکستان میں سب سے اہم بین الاقوامی ٹیکسٹائل میلے ٹیکسپو پاکستان کے دوسرے […]

تحریک انصاف یورپین کنونشن کو کامیاب بنانے پر یورپ بھر کے راہنمائوں خصوصاً فرانس کے کارکنان، کمیونٹی منتظمین اورصحافتی برادری کے تہہ دل سے ممنون ہیں، ابرار کیانی

تحریک انصاف یورپین کنونشن کو کامیاب بنانے پر یورپ بھر کے راہنمائوں خصوصاً فرانس کے کارکنان، کمیونٹی منتظمین اورصحافتی برادری کے تہہ دل سے ممنون ہیں، ابرار کیانی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یورپین کنونشن کو کامیاب بنانے پر یورپ بھر کے راہنمائوں خصوصاً فرانس کے کارکنان، کمیونٹی منتظمین اورصحافتی برادری کے تہہ دل سے ممنون ہیں، عمران خان کا وژن اور تحریک انصاف کا منشور ایک ایک کارکن اور ایک ایک […]

تحریک انصاف یورپین کنونشن میں شرکا کا جوش وجذبہ قابل دید انتہائی تعمیری نتائج سامنےآئے، انشااللہ سلسلہ جاری رہیگا، میاں ذوالفقار جتالہ

تحریک انصاف یورپین کنونشن میں شرکا کا جوش وجذبہ قابل دید انتہائی تعمیری نتائج سامنےآئے، انشااللہ سلسلہ جاری رہیگا، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) یورپ بھر کے تحریک انصاف کے راہنمائوں اور کارکنان کیلئے یورپین کنونشن 2019 تعمیر نتائج کا حامل رہا۔ ان خیالات کا اظہار صدر تحریک انصاف فرانس میاں زوالفقار جتالہ نے یس اردو نیوز نیٹ ورک سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  تحریک انصاف کا سفر انتہائی […]

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیرمتوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی […]

موت ایک اٹل حقیقت

موت ایک اٹل حقیقت

کراچی: موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ دنیا میں پیدا ہونے والی ایک زندہ چیز کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کوئی انسان یہ دعویٰ نہ کر سکتا ہے کہ وہ تاازل زندہ رہے گا۔ لیکن کراچی کے ایک علاقے میں ایک خاتو ن نے اپنی موت کےبعد جی اٹھ کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال […]

معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا نے شادی کر لی

معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا نے شادی کر لی

اسلام آباد: معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ فضیلہ صبا کی پی ایس ایل میں انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کے ساتھ بھی ایک تصویر منظر عام پر آئی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی۔ فضیلہ کی گزشتہ دنوں میں ہی شادی ہوئی اور اپنی شادی کی تصاویر انہوں […]

فرانس کے شہر لیون میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ،سفیر پاکستان معین الحق، معززین سول سوسائٹی، اورصحافتی برادری کی کی بھرپور شرکت

فرانس کے شہر لیون میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ،سفیر پاکستان معین الحق، معززین سول سوسائٹی، اورصحافتی برادری کی کی بھرپور شرکت

پیرس (پ ر) گذشتہ روز فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔  اس تقریب میں سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق، شہر کی انتظامیہ کے افسران، مختلف ممالک کے قونصل جنرلز، فرانسیسی سول سوسائیٹی کے […]

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر ملک دشمن قرار دے کر لاپتہ کئے گئے دو شہریوں کی تفصیل 1- ناصر علی ولد مہبوب علی موبائل نمبر: 2612234- 0307 راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) 2- جہانزیب شیخ تھانہ سی آئی اے صادق آباد کے انسپکٹر نوید واہلا اور […]

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

“دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ھو”۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر،میجرجنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ راولپنڈی‏: (اصغر علی مبارک) پاکستان ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا، دہشتگردی کیخلاف ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، کالعدم تنظیموں کو مین اسٹریم میں لانے کیلیے مالی وسائل درکار ہوتے ہیں، ‏1960 میں ملک […]

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23 یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23 یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد

پی ٹی آئی یورپین کنوینشن کا پیرس فرانس میں شاندار انعقاد تحریک انصاف فرانس کی جانب سے پارٹی کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیرس میں یورپین کنوینشن کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں یورپ بھر سے پی ٹی آئی کے رکن ممالک نے شرکت کی ،اس کنوینشن کی مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری […]

میری زندگی کا مقصد لوگوں کے دلوں میں عشق مصطفیٰ ﷺ کی شمع روشن کرنا اور اہلبیت کے فضائل سے روشناس کرانا ہے، پیر خالد زاہد اشرفی

میری زندگی کا مقصد لوگوں کے دلوں میں عشق مصطفیٰ ﷺ کی شمع روشن کرنا اور اہلبیت کے فضائل سے روشناس کرانا ہے، پیر خالد زاہد اشرفی

میری زندگی کا مقصد مسلمانوں کے دلوں میں عشق مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع فروزاں کرنا ہے؛امت مسلمہ کی بقا عشق مصطفیٰ:اہل بیت کی محبت:اور اولیاء کرام کا طریق تصوف کے راستے میں ہے :ان خیالات کا اظہار پیر خالد زاہد اشرفی ترجمان شیخ القرآن نے علماء : صحافیوں:اور عوام اہل سنت […]

ارے صرف اپنا کام کیجیے!

ارے صرف اپنا کام کیجیے!

ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب “کامیاب زندگی” سے انتخاب۔ مسکان رومی اسلام آباد پاکستان اس بچے کی کہانی تو آپ نے پہلے بھی سن رکھی ہے جو ساحل سمندر پر کھیل رہا تھا *مگر اب ذرا اس پر توجہ دیجیے گا کہ ایک دن ننھا بچہ ساحل سمندر پر کھیل میں مشغول تھا […]

عمران خان کیا آیا پاکستان کے دن بدل گئے: دنیا کی معروف ترین کمپنی کی پاکستان میں اربوں،کھربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری۔۔۔ملک کی تقدیر بدل دینے والی خبر آ گئی

عمران خان کیا آیا پاکستان کے دن بدل گئے: دنیا کی معروف ترین کمپنی کی پاکستان میں اربوں،کھربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری۔۔۔ملک کی تقدیر بدل دینے والی خبر آ گئی

بیجنگ ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے چین کا چار روزہ کامیاب دورہ کیا۔ جس دوران انہوں نے چینی صدر اور وزیراعظم سے اہم ملاقاتیں کیں اور سرمایہ کاری کے اہم ترین منصوبوں پر دستخط بھی کیے گئے ۔ عمران خان نے اپنے دورے میں چین کی بزنس کمیونٹی سے  بھی ملاقات کی جس […]

کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

پاکستان کی سیاسی اورجمہوری حکمرانی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ ہماری قیادت کی ترجیحات میں سیاسی نظام کی اصلاح کاکوئی بڑا ایجنڈا نہیں۔ وہ روائتی، غیر جمہوری سیاست اور اپنے آمرانہ طرز عمل کی وجہ سے خود جمہوریت کو کمزور کرنے کاسبب بنتے ہیں۔سیاست […]

قرآن مجید کی ایک ایسی آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

قرآن مجید کی ایک ایسی آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

ممتاز سعودی عالم ابو عبدالرحمن محمد العریفی کہتے ہیں كه میں یمن گیا اور شیخ عبدالمجید زندانی سے ملا جو جید عالم دین ہیں اور قرآن کریم کے علمی اعجاز اور سائنسی تجربات جو قرآن کریم کی تصدیق کرتے ہیں , پر معمور ہیں اور شیخ نے اس پر کافی کام کیا ہے.. میں نے […]

’’ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۔۔۔‘‘ پاک فوج نے جب بھارت میں گھس کر حملہ کیا تو ٹارگٹ کے اندر دراصل کون موجود تھا؟ میجر جنرل آصف غفور کے حقیقت بتاتے ہی پوری دنیا میں سناٹا چھا گیا

’’ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۔۔۔‘‘ پاک فوج نے جب بھارت میں گھس کر حملہ کیا تو ٹارگٹ کے اندر دراصل کون موجود تھا؟ میجر جنرل آصف غفور کے حقیقت بتاتے ہی پوری دنیا میں سناٹا چھا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان کسی صورت بھی پلوامہ میں ملوث نہیں تھا ، آج 27 فروری کو دو ماہ ہو گئے ہیں لیکن بھارت ان گنت جھوٹ بول رہاہے ، ہم نے ذمہ دار ملک کا ثبوت دیتے ہوئے ان کی […]

1 2 3 5