counter easy hit

تاریخ کی سب سے بڑی دریافت

تاریخ کی سب سے بڑی دریافت

پشاور: یونیورسٹی آف پشاور کے ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 صدی قبل مسیح، انڈو گریک دور کا لوہے کا کارخانہ دریافت کرلیا ہے۔پروفیسر گل رحیم کا کہنا تھا کہ یہ دریافت پشاور کے نزدیک حیات آباد کے علاقے سے کی گئی جو خیبر ضلع کی سرحد لگتا ہے، اس مقام […]

معاملات طے پاگئے

معاملات طے پاگئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آئی ایم ایف پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،آئی ایم ایف کو موجودہ معاشی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی آئی ایم ایف نے ملاقات کی، دونوں میں […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی کل سسٹم ڈیمانڈ 15701 میگاواٹ اور سسٹم میں دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی جبکہ شارٹ فال زیرو تھا۔ ترجمان نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور […]

ویلکم بیک اسد عمر

ویلکم بیک اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے، ایک صحافی کے سوال پر کے وزیراعظم نے کہا ہے آپ کابینہ میں واپس آئے تو ویلکم کریں گے، جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے، اللہ خیر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی: کراچی میں غلط انجکشن سے ہلاک ہونے والی ننھی بچی نشوا کی موت کے بعد پہلا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ جنید شاہ نے پریس کانفرنس میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا […]

حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے سمری بھی تیار کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن پھر الگ وزارتیں بنانے کی تجویز دی گئی ۔ الگ وزارتیں بنانے کا معاملہ […]

میڈیا کو پابند کرنا ہوگا کہ رویت ہلال کمیٹی کےاعلان سے پہلے چاند کا اعلان نہ کرے، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

میڈیا کو پابند کرنا ہوگا کہ رویت ہلال کمیٹی کےاعلان سے پہلے چاند کا اعلان نہ کرے، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا رمضان اور عید کی شرعی طور پر بنیاد رویت ہلال پر ہے، مذہبی تہواروں کو یکجہتی سے منانے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے، میڈیا کو پابند کرنا ہوگا کہ رویت ہلال کمیٹی کےاعلان سے پہلے چاند کا اعلان نہ کرے، اس […]

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

میانوالی: جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا، چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت ایک چینی آٹو کمپنی نے پاکستان میں جدید بسوں اور ٹرکوں کا […]

وزیر اعظم بننے کے بعد دوسری زبردست خوشخبری

وزیر اعظم بننے کے بعد دوسری زبردست خوشخبری

لندن: کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل اپنے اسٹاف سروے کے ذریعے آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا انتخاب کیا جس میں پاکستان کے سابق عظیم کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 22 رکنی اسٹاف کی ٹیم میں وسیم اکرم واحد کھلاڑی تھے […]

پاکستان سٹیل مل کا مستقبل کیا ہوگا؟

پاکستان سٹیل مل کا مستقبل کیا ہوگا؟

لاہور: پاکستان سٹیل مل جو کبھی پاکستان کا روشن باب ہوا کرتا تھا آج اس کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان بھی سسک رہا ہے۔ یہ وہ اونٹ بن چکا ہے جو پانی نہ ملنے کی وجہ سے بلبلا رہا اور ہر مہینے کروڑوں روپے اس میں جھونکے جارہے مگر اس سے نکل کچھ نہیں رہا۔یہ بات […]

جڑانوالہ کی مہوش فیس بک کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچ گئی

جڑانوالہ کی مہوش فیس بک کی وجہ سے افسوسناک انجام کو پہنچ گئی

لاہور: فیس بک کے ذریعے آج کل شادیاں زوروں پر ہیں لیکن فیصل آباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ آپ کی آنکھیں بھی بھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ جڑانوالہ کینال روڈ کی رہائشی 28 سالہ مہوش کی فیس بک پر فیصل آباد علی ہاﺅسنگ کالونی کے رہائشی نوجوان بلال سے دوستی ہوگئی۔ […]

ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی نظام کے بل پر ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی ۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں پیر اشرف رسول، عبدالرﺅف اور عظمیٰ بخاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی بل کی رپورٹ ایوان میں پیش ہوئی […]

گڈ گورننس کے لئے ملین ڈالر ٹپ

گڈ گورننس کے لئے ملین ڈالر ٹپ

تحریکِ انصاف کے اقتدار کی پہلی باری کے 8ماہ میں اتنا تو واضح ہو گیا کہ الیکشن 18میں قوم کی امیدوں کا مرکز ومحور بننے والی یہ غیر روایتی سیاسی جماعت جتنا عوام دشمن نظامِ بد کو ختم کرنے کے درپے رہی، اُس کے لئے اُس کی صلاحیت بہرحال محدود تھی جسے استعمال کرتے ہوئے اُس […]

اور پھر بھینسیں بیچ کر مشاعرہ ہوا!

اور پھر بھینسیں بیچ کر مشاعرہ ہوا!

قومی اسمبلی میں بھی بعض دفعہ بڑی مزے کی چیزیں ہمارا دل جلانے آ جاتی ہیں۔ سوموار کے روز قومی اسمبلی میں یہ راز کھلا کہ وزیر اعظم ہائوس میں عمران خان صاحب کے حکم پر بھینسوں کی نیلامی میں 28 لاکھ روپے اکٹھے کیے گئے تھے اور ٹی وی اور اخبارات میں مشہوری علیحدہ کی […]

ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کے بدلے پرکشش انعامات

ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کے بدلے پرکشش انعامات

پاک فضائیہ نے 1965ء اور 1971ء کے پاک بھارت جنگوں میں جو شاندار کردار ادا کیا، 1998ء میں ہم نے جو جوہری صلاحیت حاصل کی اور پھر 21ویں صدی کے ابتدائی برسوں سے لے کر آج تک پاکستان نے میزائل سازی میں جو ترقی کی، کیا اس میں کسی غیر مسلم پاکستانی نے بھی کوئی نمایاں […]

کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات ہو گئی

کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات ہو گئی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات ہوگئی ہے۔ نامعلوم چور شیخ یوسف کے گھر سے پچیس کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے […]

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد: فواد چودھری کے قلمدان کی تبدیلی کے بعد محکمہ اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاوید کو وزارت اطلاعات میں وزیرمملکت بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اور […]

ثقلین کی بیٹی کا افریقی ہیر اسٹائل

ثقلین کی بیٹی کا افریقی ہیر اسٹائل

بچوں میں طرح طرح کے ہیئر سٹائل رکھنے کا شوق ہوتا ہے جسے پورا کرنے کے لیے آجکل نوجوان ہیئر ڈریسرز سے مختلف طرح کے بال کٹواتے رہتے ہیں آجکل پاکستانی نوجوان لڑکوں کو جاپانی ہیئر سٹائل یو پسند ہے اور بچے اس طرح کے کٹنگز کروا رہے ہیں لیکن اس بچی نے افریقی بچیوں جیسا […]

جب حاکمِ وقت نے اہرامِ مصر توڑنا چاہا

جب حاکمِ وقت نے اہرامِ مصر توڑنا چاہا

انسانی تاریخ کے حیران کن ترین عجوبوں میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک حکمران نے انہیں تباہ و برباد کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن بالآخر تھک ہار کر یہ خیال ذہن سے نکال دیا۔ یہ شخص مشہور زمانہ جرنیل انسانی تاریخ کے حیران کن […]

ڈاکٹر حفیظ شیخ کیسے ثابت ہوں گے؟

ڈاکٹر حفیظ شیخ کیسے ثابت ہوں گے؟

اگرچہ یہ قصہ میں کئی جگہوں پر سنا چکا ہوں، اگر آپ نے نہیں سنا تو چاہتا ہوں کہ آپ بھی اس کو سنیں۔ یہ 90ء کی اوائل کی بات ہے میں کراچی یونیورسٹی میں اپنے ایک دوست کے گھر موجود تھا، جہاں شادی کی تقریب ہورہی تھی۔ ظاہر ہے شادی والا گھر تھا تو وہاں […]

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کا کہنا تھا کہ 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 […]

اگلی باری شاہ محمود قریشی

اگلی باری شاہ محمود قریشی

یہ بہت ہی پرانی کہانی ہے‘ اتنی پرانی کہ ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو گا جس نے یہ نہ سنی ہو لیکن یہ کیونکہ پاکستان کے سیاسی حالات کے ادراک کے لئے ضروری ہے چنانچہ میں آپ کو یہ ایک بار پھر سنا رہا ہوں۔کسی ملک میں بادشاہ مر جاتا تھا تو لوگ شہر […]

”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”

”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کو ایک خاتون نے زیادہ عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”۔ اس طنز پر جواب دیتے ہوئے حدیقہ کیانی نے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رسم و رواج پر سوالات اٹھائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ […]

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، کسی جگت باز کی طرح جملے بازیاں وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں، حیرانی ہو رہی ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم اتنی سطحی اور […]