counter easy hit

قومی احتساب بیورو چیئرمین جاوید اقبال نے نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا

قومی احتساب بیورو چیئرمین جاوید اقبال نے نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرائض سے غفلت برتنے پر نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے […]

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی متوقع

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی متوقع

نئی دلی: بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن انعم مرزا کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی […]

وزیر داخلہ بنتے ہی اعجاز شاہ جلال میں آگئے

وزیر داخلہ بنتے ہی اعجاز شاہ جلال میں آگئے

کراچی: وزیر داخلہ ایجاز شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس 461افراد کے ناموں کی لسٹ پیش کی جن کو ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے اور وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔ اس لسٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نام بھی ای سی ایل میں شامل ہے۔ وزارتِ داخلہ کے […]

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں جس میں نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی […]

مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا

مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف کیے جانے والے مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران لیگی […]

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

لاہور: تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کرعثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی […]

انہتر بچوں کی ماں

انہتر بچوں کی ماں

روس: ماں بننا ہر طرح کے حالات میں دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے جو کسی خاتون کو ملتا ہے مگر کچھ ماؤں کے لیے یہ کسی کرشمے جیسا ہوتا ہے۔ مگر 2، 4 یا 10 سے زیادہ بچوں کو جنم دینے کا حوصلہ کس خاتون میں ہوسکتا ہے؟ بلکہ کیا کوئی خاتون 20 […]

چوہدری سرور اِن ایکشن

چوہدری سرور اِن ایکشن

لاہور: گورنر پنجاب چوہدہری سرور سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور سیاسی صورتحال پر بات چیت بھی کریں گے۔ چوہدری سرور نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں اہم رابطے اور ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور […]

سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز

سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز

اسلام آباد: سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی جیلوں سے پاکستانی شہریوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفیر کا کہنا تھا کہ قوم کی اس حوالے سے رمضان کے مہینے میں ’خوشخبری‘ سننے کو مل سکتی ہے جس کا آغاز مئی کے پہلے […]

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر روبن پیٹرسن کی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روبن پیٹرسن نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ورلڈ کپ فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے مطابق جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا […]

پنجاب کابینہ میں وزارتوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب کابینہ میں وزارتوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور: تبدیلی کی ہوا پنجاب میں بھی چل پڑی ہے، وفاق کے بعد اب پنجاب کی بھی وزارتوں مین بھی تبدیلی کردی ہے۔ پنجاب کابینہ میں وزارتوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پنجاب کابینہ کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا ہے، کل وزیراعظم عمران خان سے […]

نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کر لیا

نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کر لیا

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کرلیا ہے، ابوبکر زرداری نے گرفتاری کے ڈر سے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ ابوبکر زرداری آصف زرداری کے انتہائی قریبی ہیں اور ان کے لیگل ایڈوائزر بھی ہیں۔ جنھیں طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں آپ کی جنگ لڑنے والی آ گئی، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں آپ کی جنگ لڑنے والی آ گئی، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

لاہور: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں کہ آپ کی جنگ لڑنے والا آ گیا ہے، میڈیا والے اب لاوارث نہیں ہیں، میڈیا کو پاکستان کا چوتھا ستون مانتے ہیں اور جمہوریت میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعلیٰ […]

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، وہ لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتیں میں مصروف ہیں اور ان کے ساتھ رابطے ہیں۔ گزشتہ روز خبریں گردش کر رہی تھیں کہ چودھری […]

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

لاہور: وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل تھا، حفیظ شیخ گزشتہ ایک ماہ سے خاموشی سے وزیر خزانہ کی ذمہ داری بھی سر انجام دے رہے تھے، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دورہ امریکا میں آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ معاملات بگڑ گئے تھے۔ […]

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ کابینہ میں ہونیوالے حالیہ تبدیلی سے کچھ فرق پڑنے کی امید نہیں، ہم ستر سال سے جوا کھیل کررہے ہیں، اس وقت کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے۔ حسن نثار نے کہا کہ کابینہ میں ہونیوالی حالیہ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر فائرنگ سے دوست جاں بحق

رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر فائرنگ سے دوست جاں بحق

گوجرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر فائرنگ سے ان کا دوست جاں بحق ہوگیا، قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی بال بال بچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات

تہران: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وزارت صحت کے حکام نے صحت کے شعبے میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کیے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ […]

مسیحا قاتل بن گئے

مسیحا قاتل بن گئے

کراچی: غلط انجکشن سےمتاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ نشوہ لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھی۔ اسکو دارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غلط انجکشن سے متاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوہ انتقال کرگئی، نشوا لیاقت نیشنل […]

محترمہ فاطمہ صغریٰ

محترمہ فاطمہ صغریٰ

آج ہم آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں تو یہ ان لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے جنہوں نے اپنی اس پاک وطن کے حصول کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ لی تھی۔ تحریک پاکستان میں قربانیاں دینے میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ تھیں۔ انہی خواتین میں سے ایک محترمہ فاطمہ صغریٰ […]

جون سے قبل پنجاب میں فارورڈ بلاک نظر آئے گا، رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت بسرا

جون سے قبل پنجاب میں فارورڈ بلاک نظر آئے گا، رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت بسرا

لاہور: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے صوبائی کابینہ کے اراکین کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق دعویٰ کر دیا۔ شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ میں نے چار دن قبل ایک پریس کانفرنس کی تھی ، مسلم لیگ ن پنجاب میں […]

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ دونوں نے باہمی رضامندی کے بعد علیحدگی اختیار کی جب کہ حمیرا ارشد نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے بھی کردیا۔ احمد بٹ بیٹے کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے طلاق کی […]

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کیوبیک: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی ، ایک ہزار سے زائد گھر پانی میں ڈوب گئےجبکہ سیلابی ریلے میں کار بہہ جانےسے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے جبکہ صوبے کے […]