counter easy hit

بلدیہ لالہ موسیٰ کے کونسلر صاحبان کا اجلاس ,  متفقہ طور پر جشن بہاراں کو ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل کے نام کرنے کی تمام کونسل نے متفقہ منظوری دی 

بلدیہ لالہ موسیٰ کے کونسلر صاحبان کا اجلاس ,  متفقہ طور پر جشن بہاراں کو ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل کے نام کرنے کی تمام کونسل نے متفقہ منظوری دی 

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) جشن بہاراں 2019 کے سلسلے میں بلدیہ لالہ موسیٰ کے کونسلر صاحبان کا اجلاس منعقدہ کیا گیا۔ متفقہ طور پر جشن بہاراں کو ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ خلیل کے نام کرنے کی تمام کونسل نے متفقہ منظوری دی ۔ صفائی کے نظام کے متعلق اور گلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کے متعلق  […]

شہید بھٹو، بی بی شہید کے مشن اور بلاول بھٹو کی قیادت میں بہترین نظام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، انتشار پھیلانے والے قیادت کے احکامات اپنائیں، زاہد عباس شاہ

شہید بھٹو، بی بی شہید کے مشن اور بلاول بھٹو کی قیادت میں بہترین نظام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، انتشار پھیلانے والے قیادت کے احکامات اپنائیں، زاہد عباس شاہ

برلن (نمائندہ خصوصی) ہم پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ پی پی جرمنی چاہتی ہے کہ جو بھی باہر کے دوست اور کارکنان جو پارٹی کی کسی بھی تنظیم سے متعلقہ ہیں یا نہیں ہیں ہم سب کا احترام کرتے ہیں ۔ ازراہ کرم وہ اپنے معاملات […]

سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن وزیر خارجہ تلک ماراپانا سے ٹیلفونک رابطہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال سری لنکا خطے میں پاکستان کا اہم ہمسایہ ملک ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان خطے میں استحکام کے لئے امن […]

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

خبر رساں ادارے رائٹرز نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018ء میں بھارت نے چار کھرب روپے (58 ارب ڈالرز) عسکری اخراجات مختص کیے جو اس کی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ہے۔ اس کے فوجیوں کی تعداد 14 لاکھ ہے۔ دوسری جانب پاکستان […]

اسلام آباد کچہری پارکنگ میں فائرنگ کرنے والے 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد کچہری پارکنگ میں فائرنگ کرنے والے 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد کچہری پارکنگ میں فائرنگ کرنے والے 15 ملزمان گرفتار راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد ایف ایٹ کچہری پارکنگ۔ فائرنگ کرنے والے 15 ملزمان گرفتار، ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سیکٹر ایف ایٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے […]

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور کشمیری رہنما محترمہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پچھلے ستر سالوں سے ظلم و ستم کی انتہا کررہا ہے، بھارت نے […]

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح ڈیرہ غازی خان: (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غا زی خان میں عوام کی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈیرہ غازی خان کے عوام کیلئے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیراعلیٰ نے […]

میڈیکل کی طالبہ نمرہ اپنی جان کی بازی ہار گئی

میڈیکل کی طالبہ نمرہ اپنی جان کی بازی ہار گئی

کراچی: کراچی کے علاقے انڈہ موڑ پر گزشتہ رات پولیس مقابلہ ہوا ، جس نتیجے میں ذخمی ہونیوالی میڈیکل کی طالبہ دوران علاج دم توڑ گئی ، مقتولہ کا نام نمرہ بتایا جا رہا ہے اور اہلخانہ کا الزام ہے کہ اُسے پولیس نے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نمرہ ڈاکو کی فائرنگ […]

اداروں کی بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر ایل او سی پر ہنگامی حالت نافذ

اداروں کی بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر ایل او سی پر ہنگامی حالت نافذ

سیالکوٹ: بھارت نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال کے علاقہ میں کی گئی۔ بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون […]

ندا یاسر نے سب کو ہی پیچھے چھوڑ دیا

ندا یاسر نے سب کو ہی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: اداکارہ ندا یاسر کا مارننگ شو ”گڈ مارننگ پاکستان“ ایک ایسا پروگرام ہے جو صبح کے وقت خواتیں بڑے شوق سے دیکھتی ہیں، اپنے منفرد انداز میں پاکستانی اداکارہ نے بہت ہی کم عرصے میں مارننگ شو کی دنیا میں منفرد مقام بنایا ہے جبکہ اب ندا یاسر نے اداکاری کو مکمل طور پر […]

’’کپتان جیت گیا، مودی ہار گیا‘‘

’’کپتان جیت گیا، مودی ہار گیا‘‘

نئی دہلی: سفارتی محاذ میں شکست کے بعد مودی سرکار کا لہجہ بدلنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش کردی۔ مودی نے مزید کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔ ہماری جنگ […]

اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو نواز شریف آج بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوتے، حنا بٹ

اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو نواز شریف آج بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوتے، حنا بٹ

لاہور: ڈیل، ایک ایسی چیز ہے جو تقریباً ہر ہی حکومت میں سنی اور سنائی جاتی ہے بالخصوص جب شریف برادران کا اقتدار ختم ہوتا ہے اور انہیں سزائیں دی جاتی ہیں تو پھر لفظ ڈیل پاکستانی سیاست میں گونجنے لگتا ہے اور قیاس آرائیاں، انکشافات اور کئی باتیں سنائی جاتی ہیں کہ شریف برادران ڈیل […]

کیا یہ واقعی صنم بلوچ ہیں؟

کیا یہ واقعی صنم بلوچ ہیں؟

لاہور: صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں، گزشتہ سال پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔ تاہم اس بار انکی ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ دیکھنے […]

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

خرطوم: سوڈان کے صدرنے اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے صدر نعمر البشیر اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا قومی وفاقی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو بھی تحلیل کرتے ہوئے […]

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ

آسام: بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینےسے 69افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں پر زہریلی شراب فروخت کرنے والے دو مبینہ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں […]

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

پشاور:  نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح […]

سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیت سکتا ہے تو اس سال پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، ویون رچرڈ

سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیت سکتا ہے تو اس سال پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، ویون رچرڈ

اسلام آباد: ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ کپ فائنل کھیلا۔ اپنے دور میں بڑے بڑے بولروں کے چھکے چھڑانے والے ویوین رچرڈز بہت ہی سادہ طبیعت کے مالک ہیں ان سے بات چیت کرتے […]

مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئی

مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئی

اسلام آباد: مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے لاہورکے جناح ہسپتال پہنچ گئی ہیں تاہم جب وہ اندر داخل ہوئی تو دھکم پیل کے باعث ان کے سر پر کیمرہ لگ گیا، جس کے بعد انھوں نے سر پکڑ لیا، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی […]

پلوامہ کے بعد بھارت میں ایک اور بم دھماکہ

پلوامہ کے بعد بھارت میں ایک اور بم دھماکہ

بدوھی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدوھی کی ایک دکان میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکے کی شدتی زیادہ ہونے کے باعث دکان کے ساتھ واقع تین گھر زمین بوس ہوگئے ہیں جن کے ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ […]

ماہرہ خان اور میرا ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئیں

ماہرہ خان اور میرا ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئیں

لاہور: سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا سپر اسٹار ماہرہ خان نے میرا جی […]

پاک ترک دوستی زندہ باد

پاک ترک دوستی زندہ باد

استنبول: ترکی نے پلوامہ حملے میں پاکستان پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس مکیں بتایا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولیوت چاوش سے ٹیلی فون پر لمبی بات کی ہے جس میں دو طرفہ […]

ڈیم فنڈ شروع کرنے کا مقصد

ڈیم فنڈ شروع کرنے کا مقصد

لاہور: لاہور لٹریری فیسٹول (ایل ایل ایف) میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان کے آبی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپنے ملک کے پانی کے لیے میں ہر طرح کی تنقید برداشت کرنے کو تیار ہوں،ہم آگاہی پھیلانا چاہتے تھے اور لوگوں کو اس کی اہمیت سمجھانا چاہتے تھے اس رقم کو […]

صرف پاکستان اور بھارت نہیں پوری دنیا ہی تباہ

صرف پاکستان اور بھارت نہیں پوری دنیا ہی تباہ

امریکہ: پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ ہونے سے دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ماہر نے پاکبھارت کی جنگ کے نتیجے ہونے والی خطرناک صورتحال سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں۔ اس متعلق ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی پڑوسی ملک ہونے کے ساتھ […]