counter easy hit

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سیالکوٹ(مانگ ڈیسک)عمرا ن خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے مخالفین کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی ساکھ پہلے جیسی نہیں رہی ، وہ لوگ جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیئے تھے اب پچھتا رہے ہیں لیکن سیالکوٹ کے ایک بزرگنے ایسی باتیں کہہ دیں […]

تبدیلی والوں کی فنکاری یا کچھ اور

تبدیلی والوں کی فنکاری یا کچھ اور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سی ڈی اے نے ایک خاتون وکیل کو اپنا قانونی مشیر رکھنے سے انکار کردیا، اس تقرری کی وفاقی وزارت قانون کی جانب سے سفارش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر 2018 میں وزارت قانون نے سی ڈی اے چیئرمین کو خط لکھ کر شہری ادارے سے اپنے قانونی مشیر […]

سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور کھانا فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے:

سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور کھانا فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے:

لاہور(مانیر نگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت ہر ضلع میں پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی اور ان پناہ گاہوں کی تعمیر سے بے گھر افراد کو شدید سردی میں کھلے آسمان تلے نہیں سونا پڑے گا، سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور […]

وزیر اعظم ہاؤس بھی آئیسکو کا نادہندہ نکلا

وزیر اعظم ہاؤس بھی آئیسکو کا نادہندہ نکلا

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک) آئیسکو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے جولائی، اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل ادا نہیں کیے گئے، وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپےکا نادہندہ ہوگیا ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپےکا نادہندہ نکلا، وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا […]

تبدیلی اور دانشور۔۔۔۔۔۔رضوان جرال

تبدیلی اور دانشور۔۔۔۔۔۔رضوان جرال

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کا نعرہ لیے ہوئے اقتدار میں آئی اور دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ بھی لگایا۔اب میرے جیسے جذباتی لوگ دن رات حکومت کی کارکردگی کو لیکر اپنا سر پیٹ رہے ہیں کہ کہا ں ہے تبدیلی ،کدھر ہے تبدیلی ، جس کا نعرہ اور خواب تحریک […]

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ریاض کانفرنس میں سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی بے توقیری کی گئی ، وہی حکومت اب پاکستان پر مہربان کیوں ہو رہی ہے؟ اس وقت ہمیں دکھ اور تکلیف پہنچی تھی ، قوم سے پہلے خطاب میں عمران خان نے […]

اماراتی ولی عہد 5 روز تک پاکستان میں مقیم رہے

اماراتی ولی عہد 5 روز تک پاکستان میں مقیم رہے

لاہور(مانیر نگ ڈیسک) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زاید النہیان 5 روز تک پاکستان میں رہے اور رحیم یار خان میں آرمی چیف سے ملاقات کرکے تمام معاملات طے کیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے سینئر […]

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی […]

ایک ماہ میں پولیس کا دوسرااعلیٰ ترین افسر کرپشن الزام میں گرفتار

ایک ماہ میں پولیس کا دوسرااعلیٰ ترین افسر کرپشن الزام میں گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سابق ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کو کروڑوں کی خورد برد پر گرفتار کر لیا گیا،، نیب نے گجرات پولیس فنڈز میں کرپشن کرنے پر سابق ضلعی پولیس آفیسر کامران ممتاز کو حراست میں […]

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے اثاثوں کی تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا،،سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت کی،، سپریم کورٹ نےتحریک انصاف […]

کرائے کی بندوقیں بننے کے باتیں بعد میں ،

کرائے کی بندوقیں بننے کے باتیں بعد میں ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حسن نثار کا کہنا ہے کہ قرض کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا بیان انسان کے صدیوں کے تجربات کا نچوڑ ہے ، یہ با ت ہر کوئی جانتاہے ، یہ صدیوں کے تجربات ہیں ، انفرادی طور پر ہو یا اجتماعی طورپر قرض بہت بڑی لعنت […]

(ن) لیگ میں قیادت کا بحران یا کچھ اور؟ عمران حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

(ن) لیگ میں قیادت کا بحران یا کچھ اور؟ عمران حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے فوری طور پر حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرنے […]

نواز شریف کی درخواست پرسزا معطلی اور ضمانت کیس کی سماعت۔

نواز شریف کی درخواست پرسزا معطلی اور ضمانت کیس کی سماعت۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست اپیل کے ساتھ ہی سنی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف دائرکردہ رٹ […]

’’ اونٹ کی ہڈی ‘‘

’’ اونٹ کی ہڈی ‘‘

ﺣﺠﺎﺝ ﺑﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ‏( ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ‏) ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻞ ﻭﻋﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ ﺭﮨﺎ ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﭘﮩﻨﭽﺎ ، ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ […]

ٹریول ایجنٹ کی پھرتیاں۔۔۔کس طرح سادہ لوح عوام کو بیوقوف بناتے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) حج عمرہ ٹریول ایجنٹ بزنس میں اتنا کما لیتے ہیں کہ پورا سال بیٹھ کر کھا سکتے ہیں۔ پوری دنیا سے حج عمرہ ٹریول ایجنٹوں کی کمائی کا مہنگا ترین سیزن حج ہے پھر رمضان المبارک اور اس کے بعد دسمبر کی چھٹیاں۔ پیکج کا ریٹ ان تین سیزنوں میں ہائی ہوتا […]