counter easy hit

پاکستان کے اہم ترین شہر میں ڈیم ٹوٹ گیا ،

چاغی (ویب ڈیسک) افسوسناک خبر آگئی ۔پاکستانی ڈیم ٹوٹ گیا ۔ پاکستان کے اہم ترین علاقے میں ڈیم ٹوٹنے سے پانی فصلوں اور زرعی زمینوں میں داخل ہو گیا ۔ ڈیم بلوچستان میں چاغی کے علاقے میں ٹوٹا ۔ ڈیم کے پانی نے زرعی زمینوں میں تیار کھڑی فصلوں کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ ڈیم ٹوٹنے کےباعث لوگوں کی زندگیوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ تشویش ناک خبرآگئی،پاکستانی ڈیم ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں چاغی کے علاقے میں واقع ڈیم ٹوٹ گیا جس کے باعث ڈیم کا پانی زرعی زمینوں میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے چاغی میں واقع ڈیم ٹوٹ گیا ہے۔چاغی میں ٹوٹنے والا ڈیم چھوٹی نوعیت کا تھا جسے زرعی مقاصد کیلئے تمیر کیا گیا تھا۔ تاہم کچھ روز کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیم ٹوٹنے کے بعد ڈیم کا پانی زرعی زمینوں میں داخل ہو گیا۔ ڈیم کے پانی نے زرعی زمینوں میں تیار کھڑی فصلوں کو تباہ کر دیا ہے۔جبکہ ڈیم ٹوٹنے کےباعث لوگوں کی زندگیوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ایسے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ علاقے میں موجود آبادی کو جلد سے جلد وہاں سے نکالا جائے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کسی بھی نوعیت کے ڈیم کے ٹوٹنے کا تشویش ناک واقعہ آخری مرتبہ 2010 میں ملک میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران پیش آیا تھا۔ اس دوران کچھ چھوٹے اور زرعی مقاصد کیلئے تعمیر کیے گئے ڈیم ٹوٹ گئے تھے، جس کے باعث کافی تباہی ہوئی تھی۔