counter easy hit

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں  گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرز کی لاجواب سروس  کامیابی سے جاری ۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں  گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرز کی لاجواب سروس  کامیابی سے جاری ۔

پیرس کے معروف بزنس مین اورفاسٹ فوڈ چین کے مالک سی ای او گوجرانوالہ کیٹرنگ جاوید بٹ جوکہ کیٹرنگ اور پارٹی ڈیکوریشن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں نے گوجرانوالہ کیٹرنگ کی بنیاد رکھی اور کیٹرنگ کے پہلے فیز کی افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔

گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرزچوبیس گھنٹے معیاری خدمات فراہم کرتی ہے اور مختلف اقسام کے پاکستانی،کانٹینینٹل غیر ملکی کھانوں، سلاد سویٹ ڈشز کی بے شمارورائٹیز کے ساتھ جڑواں شہروں کی صف اول کی کیٹرنگ وپارٹی سروس بن چکی ہے۔ گوجرانوالہ کیٹرنگ اینڈ پارٹی ڈیکوریٹرزاعلیٰ معیار کے ساتھ بہترین خدمات کی فراہمی جاری رکھے گی۔