yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ڈاکٹر نبیحہ چاہتی تھیں ……ڈاکٹر نبیحہ علی خان کی شادی اور اختلافات کی اصل کہانی سامنے آگئی شوہر بھی پھٹ پڑے

MH Kazmi February 22, 2026February 22, 2026 1 min read
Share this:

ڈاکٹر نبیحہ چاہتی تھیں میں ان کو باہر ہر میٹنگ میں لے کر جاؤں، مردوں کی ہر میٹنگ میں تو بیوی کو نہیں بٹھا سکتا، اسے وہم کی بیماری ہے، حارث کھوکھر نے اہلیہ سے اختلافات کی وجہ شک کو قرار دیا

فضا کے شو میں جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھاـــ فضا کا بھونڈے انداز میں حیران ہونے اور رونے کی ناقابل برداشت ایکٹنگ بتارہی تھی کہ یہ سب جانتے بوجھتے کیا جارہا تھا۔ ڈاکٹر صاحبہ زور و شور سے مسلسل اپنی بھڑاس نکال رہی تھیں تو دوسری طرف فضا صاحبہ مسلسل رونے کی ناکام ایکٹنگ کررہی تھیں۔ یہ کوشش اتنی زیادہ ہوئی کہ دو آنسو ڈاکٹر صاحبہ کی آنکھوں سے بھی نکل آئے۔

اب فضا کا شو تو سب نے دیکھ لیا لیکن اصل میں ایک شو اور بھی ہے جس کی وجہ سے یہ سارا تماشا ہوا ہے۔

جی ہاں فضا کے انٹرویو سے پہلے ایک ریسٹورنٹ میں ڈاکٹر صاحبہ اور ان کے شوہر کا مختصر سا انٹرویو سامنے آیا تھا ، اس میں ان کے شوہر صاحب نے پوسٹ کے ہر سوال کے جواب میں ڈاکٹر صاحبہ پر نامناسب انداز میں خوب طعنے کسے اور دل کی بھڑاس نکالی ـــ
وہ انٹرویو دیکھ کر ایسا لگا کہ جیسے ان صاحب نے جان بوجھ کر بیوی کو دھمکانے کے لیے وہ انٹرویو کروایا تھا کہ میں انتہائی ــــــــــ انسان ہوں اور تمہیں پبلک کے سامنے ذلیل بھی کرسکتا ہوں۔ کیونکہ ڈاکٹر صاحبہ پہلے ہی شادی اور اس سے پہلے سیلاب والے معاملات پر ٹرول ہوچکی تھیں اور ان معاملات پر جس ذہنی کیفیت سے گذری ہوں گی یقینا دوبارہ نہیں گزرنا چاہتی ہوں گی لہذا ان صاحب نے اس کا فائدہ اٹھایا۔ انٹرویو کے دوران یہ صاحب انتہائی بدتمیزی سے اپنی بیوی پر تاک تاک کر وار کرتے رہے۔ ڈاکٹر صاحبہ غصے بھرے جذبات چھپانے اور مسکرانے کی کوشش کرتے ہوئے سمجھنے کی کوشش کررہی تھیں کہ ان کے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے۔ اور جب ان کو سمجھ آگیا کہ ہوا کیا ہے تو وہ بھی فضا کے شو میں جا پہنچیں اور جو کچھ ان کے شوہر نے کرنے کی کوشش کی تھی جواب میں اس سے دو گنا زیادہ کرکے انہوں نے بدلہ لے لیا اور جتا دیا کہ اگر تم یہ کر سکتے ہو تو پھر میں تو تم سے چار ہاتھ آگے ہوں۔

سوشل میڈیا کا دور ہے دوستی سے شروع ہوئی بات چیت محبت میں بدلتی ہے پھر شادیاں بھی یہیں ہوتی ہیں ، لڑائیاں بھی یہیں ہوتی ہیں اور طلاقیں بھی یہیں ہوجاتی ہیں۔ آج کے دور میں جس کے پاس چار فالورز ہیں وہ چاہے مرد ہو یا عورت اسے لگتا ہے دنیا اس کے قدموں کے نیچے ہے۔ ایسے لوگ چاہتے ہیں صرف ہماری سنی جائے ، صرف ہماری مانی جائے اور صرف ہم اہم ہوں ـــ دوسری طرف بھی اس جیسا سر پھرا ہو تو ایسے رشتے زیادہ دیر نہیں ٹکتے۔ جب دونوں میں سے ایک بھی سمجھنا نہ چاہے ، نبہانا نہ چاہے ، جھکنا نہ چاہے تو گھر تباہ ہونا ہی ہوتا ہے۔ ایک دوسرے کو پسند کرنے ، بلند و بالا دعوے کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ حقیقی زندگی میں ، ساتھ رہ کر ، مسائل سے نبرد آزما ہو کر ، زندگی گزارنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔

کس کا قصور ہے کس کا نہیں یہ الگ قصہ ہے ــــ برا یہ ہے کہ آٹھ سال کی محبت کے بعد چیزیں اتنی جلدی بگڑ گئیں ،اور اس سے بھی برا یہ ہے کہ یہ دونوں اب ڈیجیٹل لڑائی لڑ رہے ہیں۔ گھر میں لڑائی ہو تو پورا محلہ بازگشت سنتا ہے اور تماشے سے لطف اٹھاتا ہے۔ یہ تو سرِ بازار لڑائی ہے ، اسے دنیا دیکھے گی اور مذاق اڑائے گی۔

اللہ کرے کہ دونوں اب بھی بات آگے نہ بڑھائیں اور گھر توڑنے کے بجائے جوڑنے کا سوچیں۔

 

 

Share this:
Tags:
differences Dr Nabiha Ali Khan's drop Haris Sheikh husband scene With

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Secret Service Kills Armed Intruder at Trump's Mar-a-Lago
Previous Post ٹرمپ کی موجودگی کے دوران مسلح گھسنے والے کو سیکرٹ سروس نے ڈھیر کر دیا، ٹرمپ اس وقت وائٹ ہاؤس میں تھے
Next Post بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.