counter easy hit

عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی فلمیں دیکھیں اپنے پسندیدہ چینل پر، زندگی کتنی حسین اور ایکٹر این لا نے کامیابی کاریکارڈ قائم کردیا

Feroze Khan & Sajal Ali in Zindgi kitni haseen hei

Feroze Khan & Sajal Ali in Zindgi kitni haseen hei

لاہور(شوبز ڈیسک)ہر دفعہ کی طرح اس سال بھی پاکستانی فلموں میں عیدالاضحیٰ پرگھمسان کی جنگ ہوگی۔ شائقین نئے ڈائریکٹرز کی بنائی ہوئی فلموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں وہیں پروڈیوسرز بھی بڑھ چڑھ کر فلموں کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

ایکٹر ان لا ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے جس میں فہد مصطفیٰ مہوش حیات اور سجل علی کیساتھ جلوے بکھیر رہے ہیں اسکے علاوہ نو آموز ہیرو فیروز خان بھی اپنی دلہن اور ابھرتی ہوئی ہیروئن سجل علی کے ساتھ اپنی ٹریجک لو سٹوری کے ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں

ان فلوں کا میوزک بہت ہی شاندار ہے  تشہیری مہم کے دوران دونوں فلموں کے گانوں نے ایک تہلکہ مچا دیا ہے اور اسکی وجہ فلمائزیشن کی جدت اور نیا پن ہے۔

 

 

 

ایکٹر ان لائ کے گانے بھی سپر ہٹ ہو چکے ہیں جن میں ٹائٹل سانگ ، خدایا اور دل یہ ڈانسر ہوگیا شامل ہیں

 

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website