counter easy hit

زیرہ کا استعمال اور بے شمار فوائد

زیرہ دو قسم کا استعمال کیا جاتا ہے سفید اور کال زیرہ، سفید زیرہ پیٹ کے امراض کےلئے بہت مُفید ہے، دہی میں سفید زیرہ ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور اگر وزن کو کم کرنا ہو تو زیرہ کا عرق نکال لیں۔ کالا زیرہ خشبوداراور گرم ہوتا ہے، سفید اور کالا زیرہ اور چینی ان تمام چیزوں کو ہم وزن پیس لیں تو یہ اُن خواتین کےلئے بہترین ہے جو دودھ پلاتی ہیں۔ اس کے علاوہ بد ہضمی ہو یا جلن ہو تو زیرہ کو توے پر پھانک لینا بہت مفید ہے۔