counter easy hit

دارالحکومت سے اغوا ایس پی دوسرے ملک میں قتل، یورپ کی مثالیں دینے والے اپنی باتوں پر عمل کب کریں گے، زاہد عباس شاہ

دارالحکومت سے اغوا ایس پی دوسرے ملک میں قتل، یورپ کی مثالیں دینے والے اپنی باتوں پر عمل کب کریں گے، زاہد عباس شاہ

برلن(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ صاحب نے شہید  ایس پی طاہر خان کی دردناک شہادت پر حکومتی بے حسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں اگر ایسا ہو تو وہاں کے ویزر داخلہ کیا کرتے ہیں گزشتہ حکومتوں کو مشورے دینے والے خود استعفیٰ کب دے رہے ہیں۔

تمام ادارے ناکام ہوگئے حکومت یکسر ناکام اور صلاحیتوں کا بھی فقدان ہے مگر ایسی بے حس حکومت کبھی کسی نے نہیں دیکھی ہوگی جو اپنے ملک کے سینئر اہلکار کے اغوا اور پرتشدد قتل کے بعد بھی خاموش ہے

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

zahid abbas shah, PRESIDENT, PPP, GERMANY