counter easy hit

دنیا کا لمبا جہاز ایئر کرافٹ 10: اپنی تربیتی پرواز پر اترتے وقت کریش

مانچسٹر (عارف چوہدری) دنیا کا سب سے لمبا جہاز جو 25 ملین پونڈ خرچ کرکے بنا اپنی دوسری تربیتی پرواز میں اترنے وقت کریش کر گیا عملے کے سارے لوگ محفوظ رہے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا پچھلے ہفتے کی تربیتی پرواز ٹھیک رہی تھی آج بریڈ فورڈ شائر میں اڑنے کے بعد جب لینڈ ہونے لگی تو ایک سائڈ ڈیمیج ہو گئی اسکی لمبائی 302 فٹ ہے۔

World Tall Aircraft

World Tall Aircraft

World Tall Aircraft

World Tall Aircraft