counter easy hit

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی Woman, fall ,several, feet, down, while ,using, mobile ,phoneمگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی 67سالہ خاتون کو فوری طور پر استعمال پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔اسی لئے کہتے ہیں کہ راہ چلتے ہوئے کان اور آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں ورنہ انجام ایسا بھی ہو سکتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website