counter easy hit

ملتان میں آندھی،21 سے زائد فیڈرز ٹرپ

ملتان میں آندھی چلنے سے 21 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ، میپکو حکام کئی گھنٹے تک فیڈرز کی بحالی کا کام مکمل نہ کر پائی۔

Wind in Multan, more than 21 feeders trip

Wind in Multan, more than 21 feeders trip

ملتان میں رات ایک بجے کے قریب تیز آندھی سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ پیراں غائب گرڈ اسٹیشن سے بجلی کے 21 فیڈرز بند ہیں جن میں ہائی کورٹ ، نواں شہر، جناح ٹاؤن، گرے والا سمیت نصف سے زائد شہر اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ان علاقوں میں اب تک میپکو حکام نے بجلی کی بحالی کا کام شروع نہیں کیا جس سے دفاتر اور اسکول جانے والے طلباء کو پانی اور بجلی نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میپکو حکام کا کہنا ہے کہ آندھی سے متاثرہ فیڈرزکی جلد بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website