counter easy hit

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

نیو یارک: چوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباً تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتا دیا۔

Why are kids irritable, bad temper?بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباَ تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتا دیا کہ بچے چڑچڑے اور بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟ جس طرح اچھی خوراک ضروری ہوتی ہے اسی طرح بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے دن میں کم ازکم 8 سے 11 گھنٹے سونا بھی ضروری ہے۔ امریکہ میں ماس جنرل ہسپتال برائے اطفال کے سائنسدان اور محقق ایلسی ٹاویرنے اپنی تحقیق میں بتایا کہ بچوں کیلئے پوری نیند لینا بہت ضروری ہے کیونکہ کم سونے والے بچے چڑچڑے اور بدمزاج ہو جاتے ہیں اور ان میں اچھائی اور برائی کی تمیز کم ہوتے ہوتے بالکل ختم ہو جاتی ہے۔