counter easy hit

دولہا کون ہیں؟

لاہور: پاکستان انڈسٹری کسی سے کم نہیں، ہر چیز میں ماہر اور آ گے ہے۔ یہاں کتنے بھی اداکار ہیں سب اپنا نام خوب بنا چکے ہیں۔ بہت سے اداکار اپنی زندگی اکیلے ہی گزار کر اس دنیا سے گزر چکے ہیں اور بہت سے ابھی بھی موجود ہے۔ مگر

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریشم نے بھی شادی نہیں کی لیکن ان کے مداح کیلیے اب اچھی خبر یہ ہے کہ انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بھی40 سال کی عمر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کی معلومات کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں قومی فلم ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کہا کہ وہ شادی اسی سال کریں گی جبکہ ریشم نے اپنے ہونے والے شوہر کا نام نہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے۔ ذرائع کی معلومات کے مطابق اس بات کاقومی امکان ہے کہ ریشم کا ہونیوالا شوہر کوئی بزنس مین ہے۔