counter easy hit

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پراچانک کہاں پہنچ گئے؟

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم خیبر پختونخوا کابینہ اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان کا استقبال گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ نے کیا ۔ عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ایک ماہ کی کارکردگی اور100دن کےپلان کاجائزہ لیاجائےگا۔ وزیر اعظم عمران خا ن فاٹا ٹاسک فورس کی بھی صدارت کریں گے ۔