counter easy hit

پنجاب کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کی کیا صورتحال ہے

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کیسکو ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح صوبہ بلوچستان میں کوئی بھی علاقہ بجلی سے متاثرنہیں ہوا ، تمام علاقوں کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ ترجمان نے اس حولے سے مزید کہا کہ 3جنوری کی صبح8 بجے کے قریب صرف صحبت پورگرڈسٹیشن کو بجلی کی فراہمی موسمی حالات اور نمی کے باعث معطل ہوگئی تھی تاہم دن 11بجے صحبت پورگرڈسٹیشن کو بھی بجلی کی فراہمی دوبارہ بحال کردی گئی ہے ۔