counter easy hit

آپ کی پیدائش کا مہینہ آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

آپ کی پیدائش کا مہینہ آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟آئیے جانتے ہیں ۔ جنوری وہ افراد جو جنوری میں پیدا ہوئے ہیں ،وہ اپنا ہرکام خود کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ فروری فروری میں پیدا ہونے والے افراد بہت تخلیقی ہوتے ہیں ۔ مارچ مارچ میں پیدا ہونے والے افراد بہت شرمیلے ہوتے ہیں اورہربات دل میں چھپانے والے بھی ہوتے ہیں ۔ اپریل اگر آپ ہروقت جلدی میں رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ اپریل میں پیداہوئے ہیں مئی مئی میں پیدا ہونے والے افراد ہمیشہ خوابی دنیا میں رہتے ہیں جون جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں، ان افراد کا مزاج بہت نرم اور دھیما ہوتاہے ۔ جولائی اس مہینے پیدا ہونے والے افراد بہت ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں ،یہ لوگ زیادہ دوست نہیں بناتے۔ اگست اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت شرارتی ہوتے ہیں ۔ان کے اندر بہت ساری قائدانہ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں ۔ستمبر ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت سلیقہ اور صفائی پسند ہوتے ہیں ۔ اکتوبر اس ماہ پیدا ہونے والے افراد کونئی چیزیں سیکھنے کا بہت شوق ہوتاہے ، یہ افراد بہت باتونی ہوتے ہیں۔ نومبر نومبر میں پیدا ہونے والے افراد اپنی تمام تر باتیں اپنے تک محدود رکھتے ہیں ۔ دسمبر دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کو حکم پر عمل کرنا بالکل پسند نہیں ہوتا،وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی شخص ان پر حکم چلائے۔