counter easy hit

”پانی زندگی ہے” پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جائے نامزد امیدوار قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ 62 این اے اصغر علی مبارک

”پانی زندگی ہے” پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جائے نامزد امیدوار قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ 62 این اے اصغر علی مبارک

"Water is life" let declared the crime with state Pakistan politics on water, Nominated candidate National Assembly Pakistan Awami League 62 NA Asghar Ali Mubarakراولپنڈی: (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک نے انتخابی مہم کے تمام اخراجات کے فنڈز پانی کے ڈیم کی فنڈز مہم میں جمع کرنے کا اعلان کیا ہے نامزد امیدوارقومی اسمبلی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ نےراولپنڈی میں ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران کہا کہ”پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جاۓ” ”پانی زندگی ھے ”اسے بچانا قوم کا مستقبل بچانا ھے نامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ نے کہا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے الیکشن کے پہلے روز میڈیا پر جس مسلہ کو اجاگر کیا تھا آج قوم ،ملک سلطنت ،عوام ،فوج سب اس میں حصہ ڈال رھے هیں،راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیاھے ،”پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جاۓ” ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فوری طور پر تعمیر اعلان کرکے ملک کو بنجر ہونے سے بچا لیا ھے پاکستان عوامی لیگ کے منشور میں پانی کیلئے نئے ڈیم کی تعمیر سر فہرست ھے ، پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا وقت آگیا ھے عوامی ایشوز پر سیاست کرنے کے بجاۓ عوامی ایشوزکو تمام سیاستدان مل حل کریں ، عوامی ایشوز پر سیاست کا کھیل کھیلنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ،انہوں نے عوام سے اپیل کی سیاسی اختلافات بالا طاق رکھتے ھوے قومی منصوبوں میں حصہ ڈالیں کارخیر میں حصہ ڈال کر ھم دنیا آخرت میں سرخرو ھو سکتے انہوں نے کہا پاکستان کو بنجر کرنے والے سیاستدان خود بنجر ہو جائیں گے روایتی سیاستدانوں نے راولپنڈی کو لاوارثوں کا شہر بنا دیا ھے ،عوام ایسے آزمائےہوئے سیاستدانوں کو مسترد دیں گے، راولپنڈی کے کچھ سیاست دان علاقہ کو پسماندہ رکھ کر انہیں ذہنی غلامی میں رکھنا چاہتے ھیں اس لیے راولپنڈی کا کوئی عوامی منصوبہ کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیا گیا