counter easy hit

ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کرنے والے بیوقوف چور کی ویڈیو وائرل

مانچسٹر:  امریکی شہر مانچسٹر میں چور سے چوری کا مال سنبھالا نہ گیا، سارے نوٹ سڑک پر بکھر گئے۔

Viral video of virgin robbery in the Travel Agencyلوٹ مار کے پیسوں کو اپنی پینٹ میں بھر کر بھاگنے والے بیوقوف شخص کو ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی مہنگی پڑ گئی، چوری کا مال سنبھالنا مشکل ہوگیا۔ نوٹ ایک ایک کر کے سڑک پر گرتے چلے گئے، چور کو جب نوٹ گرنے کا احساس ہوا تو پکڑے جانے کا خوف اور پیسے کھونے کی کشمکش میں پھنسا شخص کبھی نوٹ پکڑنے جاتا تو کبھی بچے ہوئے پیسے بچاتا۔ بیوقوف چور کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔