counter easy hit

ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے، عثمان عزیز قادری

ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے، عثمان عزیز قادری

لالہ موسی (نمائندہ خصوصی)غریبوں کے مسیحا ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل مرحوم کی وفات سے اہلیان گجرات ایک بے لوث اورہمدرد انسان سے محروم ہوگئے۔ الحاج شیخ خلیل انسان دوست شخصیت تھے جن کی سرپرستی میں غربا ومساکین کیلئے تاریخی خدمات سرانجام دی گئیں

الحاج شیخ خلیل مرحوم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ حوانی کا سلسلہ جاری معززین علاقہ ڈیرہ الحاج شیخ عبدالخلیل آکر رئس ناروے شیخ طارق محمود شیخ ساجد محمود شیخ آصف محمود شیخ ناصر محمود اور وائس چئیرمین بلدیہ شیخ خالد محمود سے ان کے والد مرحوم الحاج شیخ عبدالخلیل کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ حوانی کی۔

 

usman aziz qadri, president, peace, committee, lalamusa