counter easy hit

امریکا نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل منظور کر لیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

US approves new sanctions bill on Russia, Iran and North Korea

US approves new sanctions bill on Russia, Iran and North Korea

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس میں پابندیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں صرف دو ووٹ پڑے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے نئی پابندیوں سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے تحفظات نظرانداز کر دیئے اور ریپبلکن اراکین نے بھی بل کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بل پر دستخط کرنے یا نہ کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website