counter easy hit

گوجرانوالہ گوندلاوالہ روڈ پر کچرے کے پہاڑ پر کرسیاں لگا کر شہریوں کا انوکھا احتجاج

گوجرانوالہ گوندلاوالہ روڈ پر کچرے کے پہاڑ پر کرسیاں لگا کر شہریوں کا انوکھا احتجاج

کرسیوں پر ن لیگی ایم این اے خرم دستگیر، محمود بشیر ورک اور عثمان ابراہیم کے نام درج کرسیاں لگانے کا مقصد ہے کہ لیگی ایم این اے یہاں بیٹھ کر شہریوں کی پریشانی محسوس کرے