counter easy hit

ناریل کے ذریعے بلڈ گروپ معلوم کرنے کا انوکھا دعویٰ

بھارت میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کا بلڈ گروپ کسی ٹیسٹ کے بغیر درست بتا سکتا ہے۔

Unique claim to find blood group through Coconutبھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے گوہا کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے سر پر ناریل رکھ کر اس کے بلڈ گروپ کے بارے میں بتا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوہا بھارتی محکمہ زراعت کا ملازم ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ناریل کے اندر پانی کی مخصوص حرکت کے سبب وہ مختلف بلڈ گروپ کے بارے میں بتاتا ہے۔ لوگ چاہیں تو بعد میں ڈاکٹر سے اس کی تصدیق کرا سکتے ہیں۔

دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ غیر سائنسی اور خطرے سے خالی نہیں۔

You must be logged in to post a comment Login