counter easy hit

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔Ultimate , expert, in, ski jumping, in, water, as, well, in, sea,

سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی دیکھ لیں۔

امریکا سے تعلق رکھنے والا ایلی کیمنٹز نامی نوجوان تیز و تند موجوں پر جیٹ اسکی کے ذریعے ایسے ایسے کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اور بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

واضح رہے کہ وہ فری اسٹائل جیٹ اسکی کے کئی مقابلے جیت کر اپنی مہارت کا لوہا منوا چکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website