counter easy hit

سفر آخر سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر لی گئی چند بولتی تصاویر

لاہور: کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ دوران سفر ہر خاص و عام کو کم یا زیادہ تکلیف ضرور پیش آتی ہے، ٹرین کا اسٹیشن یا ہوائی اڈا گھر کا متبادل ہرگز نہیں ہوتا، دنیا کے مختلف ممالک کے ائیرپورٹس پر چند ایسے مناظر دیکھنے میں آئے جنہیں کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا اور یہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں