counter easy hit

مری ٹریفک ایڈوائزری جاری، شدید پھسلن کے باعث سیاحوں کو آہستہ گاڑی چلانے اور بریک کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدائت

بوجہ برف باری روڈ پر پھسلن ہے سیاح رات کے اوقات میں مری کا سفر نہ کریں سی ٹی او یوسف علی شاہد مری میں موجود ہیں اور تمام ٹریفک انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں

سیاح مری آتے وقت ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں

ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس سیاحوں کو سفری سہولیات کے لئے کوشاں ہیں

بوجہ پھسلن ٹریفک آہستہ چل رہی ہے

ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس سیاحوں کی بھرپور مدد کر رہی ہے

سیاح رہنمائی اور مدد کے لئے ہیلپ لائن 9269200۔051 پر رابطہ کریں